سیئر صحافی کے گھر پر چھاپے اور تھانے لے کر ہراساں کرنے والی جوہرآباد پولیس کیخلاف سخت کارروائی کی جائے، صدر شاہد اقبالصحافی سمیت دیگر شہریوں کے ساتھ ہونے والے فراڈ میں پولیس اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تحقیقات کرائی جائیں، جنرل سیکریٹری فہیم صدیقی کراچی یونین آف جرنلسٹس نے سینئر صحافی سید مختار شاہ...
KUJ News:
Category: News Ticker
کے یو جے ارکان سالانہ فیس یکم اکتوبر سے ادا کرسکِں گے
کراچی یونین آف جرنلسٹس کے ارکان سے سالانہ فیس کی وصولی کا آغاز یکم اکتوبر2022 سے ہوگا جس کا سلسلہ 31 اکتوبر2022 تک جاری رہے گا۔ کراچی یونین آف جرنلسٹس کے ایک اعلامیے کے مطابق آئین کے تحت ارکان سے سالانہ فیس یکم اکتوبر سے وصول کی جاتی ہے کے یو جے نے اس سلسلے...
کے یو جے کا روزنامہ ڈآن سے میڈیا ورکرز کی برطرفی پر احتجاج کی دھمکی
کے یو جے کا روزنامہ ڈآن سے میڈیا ورکرز کی برطرفی پر احتجاج کی دھمکی تمام میڈیا ورکرز کو فوری طور پر ملازمت پر بحال کیا جائے ورنہ ڈان ہاوس کا گھیراو کیا جائے گا، صدر شاہد اقبال آزادی کی ڈآئمنڈ جوبلی پر قائداعظم کا اخبار کہلانے والے میڈیا ہاوس کا اقدام بانی پاکستان کے...
ے یو جے کی عماد یوسف کی گرفتاری اور عدالت میں پیش کرنے میں تاخیر کی مذمت
ے یو جے کی عماد یوسف کی گرفتاری اور عدالت میں پیش کرنے میں تاخیر کی مذمت چیف جسٹس آف پاکستان اے آر وائی کی بندش سے لے کرعماد یوسف کی گرفتاری تک کا ازخود نوٹس لیں، صدر شاہد اقبال سیاست کے گرم موسم میں صحافت پر حملے کا نیا اسپیل آیا ہے، کراچی کی...
پی ایف یو جے نے سہ روزہ اجلاس کے بعد کراچی ڈیکلیئریشن جاری کردیا
پاکستان فیڈرل یونین آف جزنلسٹس (پی ایف یو جے)کی فیڈرل ایگزیکٹو کونسل (ایف ای سی )کے سہ روزہ اجلاس میں ملک بھر سے آئے ایف ای سی ممبران اوریوجیز کے عہدیداروں نے حکومت ،میڈیا انڈسٹری ،صحافیوں اورمیڈیا ورکرزکو درپیش مسائل پر سیرحاصل گفتگو کی ۔ اجلاس میں اس معاملے پرتفصیلی بات چیت کی گئی جس...
پی ایف یو جے کا تین روزہ اجلاس 13 مئی سے 15 مئی تک کراچی میں ہوگا
صحافیوں کے مسائل، میڈیا انڈسٹری کے بحران، آزادئ اظہار رائے اور میڈیا کو دبانے کیلئے کالے قوانین کی تشکیل روکنے کیلئے لائحہ عمل طے کیا جائے گا کراچی (پ ر) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کی فیڈرل ایگزیکٹیو کونسل (ایف ای سی) کا سہ روزہ اجلاس جمعہ سے کراچی یونین آف...
Handcuffed late Dr Mehdi Hassan,
Handcuffed late Dr Mehdi Hassan, Professor in Journalism, Punjab University, ex-Chairperson, Human Rights Commission of Pakistan. at Sahiwal Jail in 1962. آج بازار میں پا بجولاں چلو۔
کے یو جے کی کاوشیں، امت کے ملازمین کو واجبات کی ادائیگی کا سلسلہ شروع ہوگیا
کے یو جے کی کاوشیں، امت کے ملازمین کو واجبات کی ادائیگی کا سلسلہ شروع ہوگیا رفیق افغان کی وصیت کے مطابق پلاٹ کی فروخت کے زربیعانہ سے 30 فیصد رقم کے چیکس تقسیم اپریل میں مکمل ادائیگی کے بعد باقی ماندہ 70 فیصد عیدالفطر سے پہلے ادا کردیئے جائیں گے کے یو جے کی...
پیکا کے ذریعے آزادی اظہار رائے چھیننا آمریت کے مترادف ہے، ریحام خان
پیکا کے ذریعے آزادی اظہار رائے چھیننا آمریت کے مترادف ہے، ریحام خان وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے تحت مظاہرے میں شرکت اور خطاب پیکا صرف صحافیوں کا نہیں پوری سوسائٹی کا مسئلہ ہے، شاہد اقبال صدر کے یو جے ایسی کوششیں ماضی میں بھی ہوئیں لیکن شکست...
کے یو جے کا محسن بیگ کیخلاف کراچی میں مقدمے کے اندراج پر شدید ردعمل
کے یو جے کا محسن بیگ کیخلاف کراچی میں مقدمے کے اندراج پر شدید ردعمل ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے کراچی میں جھوٹا مقدمہ درج کیا ہے، صدر شاہد اقبال ایک طرف صحافی اپنے ساتھیوں کی لاشیں اٹھارہے ہیں دوسری طرف انہیں مقدمات کا سامنا ہے، جنرل سیکریٹری فہیم صدیقی کراچی یونین آف...
کراچی یونین آف جرنلسٹس نے سما ٹی وی سے وابستہ سینئر صحافی،کے یو جے کے رکن اطہر متین کی فائرنگ کے واقعے میں ہلاکت پر شدید غم و غصے کا اظہا کرتے ہوئے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا
کراچی یونین آف جرنلسٹس نے سما ٹی وی سے وابستہ سینئر صحافی،کے یو جے کے رکن اطہر متین کی فائرنگ کے واقعے میں ہلاکت پر شدید غم و غصے کا اظہا کرتے ہوئے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے کے یو جے کے صدر شاہد اقبال اور جنرل سیکریٹری فہیم صدیقی سمیت مجلس...
کراچی یونین آف جرنلسٹس نے گورنر ہاوس کے گھیراو کی دھمکی دیدی پی ایف یو جے کی کال پر کے یو جے کے تحت کراچی پریس کلب کے باہر زبردست احتجاجی مظاہرہ
کراچی یونین آف جرنلسٹس نے گورنر ہاوس کے گھیراو کی دھمکی دیدی پی ایف یو جے کی کال پر کے یو جے کے تحت کراچی پریس کلب کے باہر زبردست احتجاجی مظاہرہ محسن بیگ کو رہا، نیوز ون کو بحال اور اقرار پر تشدد کرنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، کے یو...
کراچی یونین آف جرنلسٹس کی خواتین صحافیوں کی ٹرولنگ کی مذمت
کراچی یونین آف جرنلسٹس کی خواتین صحافیوں کی ٹرولنگ کی مذمت کراچی سے تعلق رکھنے والے خواتین صحافیوں کو سوشل میڈیا پر ہراساں کیا جارہا ہے، صدر شاہد اقبال محسن بیگ کے معاملے پر کے یو جے کے احتجاج کی خبر شیئر کرنے پر فہمیدہ یوسفی کو ٹرول کیا گیا، جنرل سیکریٹری فہیم صدیقی کراچی...
امت اخبار کے ملازمین کے واجبات، ادائیگی کا معاہدہ ہوگیا، کے یو جے ضامن بن گئی
امت اخبار کے ملازمین کے واجبات، ادائیگی کا معاہدہ ہوگیا، کے یو جے ضامن بن گئی کے یو جے کی مداخلت سے ڈیڈ لاک ختم، دونوں فریقوں نے معاہدے پر دستخط کردیے، ملازمین کو مبارکباد معاہدے کے نتیجے میں حائل قانونی رکاوٹیں دور ہوسکیں گی، ایک ہفتے میں پہلے مرحلے کے واجبات کی ادائیگی ممکن...
سندھ اسملبی سے طلبہ یونین کی بحالی کے بل کی منظوری بہترین اقدام ہے، کے یو جے
سندھ اسملبی سے طلبہ یونین کی بحالی کے بل کی منظوری بہترین اقدام ہے، کے یو جے گورنر سندھ جلد از جلد بل منظور کریں تاکہ باقاعدہ قانون بن سکے، صدر شاہد اقبال وفاقی حکومت بھی سندھ حکومت کی پیروی کرتے ہوئے پورے ملک میں طلبہ یونین بحال کرے، جنرل سیکریٹری فہیم صدیقی کراچی یونین...
فوٹو اور ویڈیو جرنلسٹس بھی صحافی ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کا تاریخی فیصلہ، کے یو جے کا اظہار مسرت
فوٹو اور ویڈیو جرنلسٹس بھی صحافی ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کا تاریخی فیصلہ، کے یو جے کا اظہار مسرت اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ صحافیوں کی ایک اور جیت ہے، کے یو جے کے یو جے کا سندھ حکومت سے بھی قانون میں فوٹو اور ویڈیو جرنلسٹس کی کیٹگری تبدیل کرنے کا مطالبہ کے یو...
امت کے ملازمین کو واجبات کی ادائیگی کا مسئلہ ایک ہفتے میں حل کیا جائے، کے یو جے
امت کے ملازمین کو واجبات کی ادائیگی کا مسئلہ ایک ہفتے میں حل کیا جائے، کے یو جے رفیق افغان کی وصیت کے مطابق ملازمین کے واجبات کی ادائیگی میں تاخیر پر کے یو جے کا اظہار تشویش کے یو جے کے وفد کا امت کا دورہ، ملازمین اور انتظامیہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں رفیق...
کے یو جے کی الیکشن کمیٹی کے اعزاز میں تقریب ستائش کا اہتمام
کے یو جے کی الیکشن کمیٹی کے اعزاز میں تقریب ستائش کا اہتمام سول سوسائٹی کے ارکان پر مشتمل الیکشن کمیٹی اور رضاکاروں میں تعریفی اسناد کی تقسیم پاکستان میں چین کا ماڈل نہیں چل سکتا جمہوریت میں ہی اس کی بقا ہے، صدر کے یو جے شاہد اقبال کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ...
نیشنل پریس کلب کا واقعہ بیرونی عناصر کی مداخلت کا ثبوت ہے، کے یو جے
نیشنل پریس کلب کا واقعہ بیرونی عناصر کی مداخلت کا ثبوت ہے، کے یو جے وحید ڈوگر وہی شخص ہے جس نے فائز عیسی کیخلاف صدر مملکت کو خط لکھا،شاہد اقبال وحید ڈوگر کا اقدام ذاتی نہیں، یقینی طور پر ایجنڈے کے تحت ہے، فہیم صدیقی کراچی یونین آف جرنلسٹس نے نیشنل پریس کلب میں...
میڈیا ہاوسز کی صورتحال پر کے یو جے کا مالکان کو انتباہ، تحریک چلانے کا عندیہ دیدیا, تنخواہوں میں کی گئی کٹوتیاں واپس، تنخواہوں میں عدم اور تاخیر سے ادائیگی کا سلسلہ بند کیا جائے، کے یو جے
وزیراعلی سندھ سے جرنلسٹس پروٹیکشن بل کے تحت کمیشن کے قیام کا نوٹیفکیشن فوری جاری کرنے کا مطالبہ ڈان اخبار، جنگ گروپ اور نیوز ون سمیت کئی ادارے ملازمین کا مالی استحصال کررہے ہیں، کے یو جے اے آر وائی کا منافع ملازمین تک منتقل کرنے کا اعلان قابل ستائش اور دیگر میڈیا مالکان کیلئے...
بہاول پور یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات صدر اے مجید گل اور جنرل سیکریٹری محمد اکرم ناصرسمیت تمام عہدیدار بلا مقابلہ منتخب
بہاول پور یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات صدر اے مجید گل اور جنرل سیکریٹری محمد اکرم ناصرسمیت تمام عہدیدار بلا مقابلہ منتخب بہاول پور یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات برائے سال 2022/23 مکمل ہوگئے- پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ( پی ایف یو جے ) کے ممبر ایف سی سی محمد امین عباسی...
کے یو جے کے انتخابات، پروگریسیو پینل نے مسلسل پانچویں سال کلین سوئپ کرلیا
کے یو جے کے انتخابات، پروگریسیو پینل نے مسلسل پانچویں سال کلین سوئپ کرلیا شاہد اقبال صدر، فہیم صدیقی جنرل سیکریٹری، اعجاز شیخ اور جاوید قریشی نائب صدر منتخب رانا لیاقت خازن، یونس آفریدی اور سمیر قریشی جوائنٹ سیکریٹری کے عہدے پر کامیاب پروگریسیو پینل نے مندوبین کی تمام 25 نشستیں بھی جیت لیں کراچی...
کے یو جے کے انتخابات، پروگریسیو پینل اہم عہدوں پر بلامقابلہ کامیاب
کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات 2022 میں پروگریسیو پینل صدر جنرل سیکریٹری خازن اور جوائنٹ سیکریٹری کی نشستوں پر بلامقابلہ کامیاب ہوگیا مقابل امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے تھے نائب صدور، مجلس عاملہ کی سات نشستوں اور ڈیلیگیٹس کی 25 نشستوں پر ووٹنگ 29 جنوری کو ہوگی کے یو جے...
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات، تمام امیدوار بلامقابلہ منتخب
ملتان (پ ر) ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات برائے سال 2022 میں تمام امیدوار بلا مقابلہ کامیاب قرار پائے ہیں، چیئرمین الیکشن کمیٹی جمشید رضوانی،اراکین جاوید اقبال عنبر اور اعظم ملک کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق صدر کی نشست پر ملک شہادت حسین، جنرل سیکرٹری کی نشست پر مظہر...
کراچی یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات برائے سال 2022 کے لیے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں
کراچی یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات برائے سال 2022 کے لیے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں الیکشن کمیٹی نے ابتدائی فہرست جاری کردی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات برائے سال 2022 کے لیے قائم کردہ الیکشن کمیٹی کی جانب سے جاری کی گئی فہرست کے مطابق کے یو جے کے 29 جنوری...
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات برائے سال 2022 ، تمام امیدواروں کے کاغذات درست قرار
ملتان(پ ر)ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات کے سلسلے میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی گئی جس میں تمام امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دئے گئے،چیئرمین الیکشن کمیٹی جمشید رضوانی، اراکین جاوید اقبال عنبر اور اعظم ملک کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق صدر کی نشست پر دو...
کراچی یونین آف جرنلسٹس کی الیکشن کمیٹی نے سالانہ انتخابات برائے سال 2022 کیلئے الیکشن شیڈول کا اعلان کردیا ہے
کراچی یونین آف جرنلسٹس کی الیکشن کمیٹی نے سالانہ انتخابات برائے سال 2022 کیلئے الیکشن شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ الیکشن کمیٹی کے سربراہ کرامت علی کی جانب سے جاری الیکشن شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 15 تا 17 جنوری کو کراچی پریس کلب کے کاؤنٹر سے حاصل کیے جاسکیں گے رواں سال مجلس عاملہ...
کراچی یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات 29 جنوری کو پریس کلب میں ہوں گے
کراچی یونین آف جرنلسٹس کی حتمی جنرل ممبر شپ لسٹ کراچی پریس کلب کے نوٹس بورڈ پر آویزاں اور کے یو جے کی ویب سائٹ پر پوسٹ کردی گئی ہے جس کا لنک یہ ہے https://kuj.net.pk/kuj-final-general-membership-list-2022/ کراچی یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے جاری ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کے یو جے کی...
کراچی یونین آف جرنلسٹس کے اجلاس عام میں سالانہ کارکردگی رپورٹ، مالیاتی رپورٹ اور اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کی منظوری دیدی گئی
کراچی یونین آف جرنلسٹس کا سالانہ اجلاس عام صدر نظام الدین صدیقی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ارکان کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ اجلاس میں جنرل سیکریٹری فہیم صدیقی کی جانب سے سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی جسے ایوان کی جانب سے زبردست سراہتے ہوئے اسے متفقہ طور پر منظور...
کے یو جے کا فوٹو اور ویڈیو جرنلسٹس کی کیٹگری تبدیل کرنے کا مطالبہ
کراچی یونین آف جرنلسٹس نے وفاقی اور سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قومی اور صوبائی اسمبلی سے منظور ہونے والے صحافیوں کے تحفظ کے قوانین میں فوٹو اور ویڈیو جرنلسٹس کو میڈیا پریکٹیشنرز یا میڈیا پروفیشنلرز کی کیٹگری سے نکال کر جرنلسٹس کیٹکری میں شامل کریں کراچی یونین آف جرنلسٹس کے صدر...
کے یو جے کی سی آر اے کے انتخابات میں کامیاب امیدواروں کو مبارکباد
کے یو جے کی سی آر اے کے انتخابات میں کامیاب امیدواروں کو مبارکباد کراچی یونین آف جرنلسٹس نے کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے تمام امیدواروں کو مبارکباد پیش کی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ سی آر اے کی نئی کابینہ کرائم رپورٹرز کے مسائل کے حل اور...
کے یو جے کے سابق صدر و سیکریٹری سینئر صحافی شبر اعظمی انتقال کرگئےعہد ساز شخصیت تھے، انتقال ناقابل تلافی نقصان ہے کے یو جے
کے یو جے کے سابق صدر و سیکریٹری سینئر صحافی شبر اعظمی انتقال کرگئے عہد ساز شخصیت تھے، انتقال ناقابل تلافی نقصان ہے کے یو جے کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سابق صدر و جنرل سیکریٹری، مختلف اخبارات کے سابق مدیر شبر اعظمی انتقال کرگئے۔ اناللہ وانا الیہ راجعون، مرحوم کافی عرصے سے صاحب فراش...
کے یو جے کی روزنامہ ڈآن کے فوٹوگرافر پر رینجرز تشدد کی مذمت
کے یو جے کی روزنامہ ڈآن کے فوٹوگرافر پر رینجرز تشدد کی مذمت فیصل مجیب کو پیشہ وارانہ فرائض کی ادائیگی سے روکا، کمرہ توڑ دیا اور ایک گھنٹے غیرقانونی حراست میں رکھا قومی اور صوبائی اسمبلیوں سے منظور جرنلسٹس پروٹیکشن ایکٹ کے تحت ملوث اہلکاروں کیخلاف کارروائی کی جائے، کے یو جے کراچی یونین...
فہیم مغل کی خودکشی قتل ہے، ایکسپریس کی انتظامیہ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کیا جائے، کے یو جے
فہیم مغل کی خودکشی قتل ہے، ایکسپریس کی انتظامیہ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کیا جائے، کے یو جے فہیم مغل کی خودکشی میڈیا مالکان کے منہ پر طمانچہ ہے جو دونوں ہاتھوں سے دولت لوٹ رہے ہیں، صدر نظام الدین صدیقی میڈیا ہاوس کی آمدنی اور میڈیا مالکان کے تمام اثاثوں کی چھان بین...
پنجاب یونین آف جرنلسٹس کا جنگ گروپ میں تنخواہوں کی ادائی میں تاخیر پر اظہار تشویش
پنجاب یونین آف جرنلسٹس کا جنگ گروپ میں تنخواہوں کی ادائی میں تاخیر پر اظہار تشویش جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمن فوری طور پر تمام ملازمین کو تنخواہیں ادا کریں, قمرالزمان بھٹی تنخواہیں ادا نہ کی گئیں تو سخت احتجاج کیا جائے گا۔ صدر پی یوجے لاہور( پ ر ) پنجاب یونین...
انسانی حقوق کمیشن پاکستان کی طرف سے پی ایف یوجے کے لئے نثار عثمانی (عزم و ہمت) ایورڈ پر پی یوجے اور لاہور پریس کلب کے زیر اہتم تقریب پذیرائی
انسانی حقوق کمیشن پاکستان کی طرف سے پی ایف یوجے کے لئے نثار عثمانی (عزم و ہمت) ایورڈ پر پی یوجے اور لاہور پریس کلب کے زیر اہتم تقریب پذیرائی تقریب میں پی ایف یوجے کے صدر شہزادہ ذوالفقار اور سیکرٹری جنرل ناصر زیدی کی خصوصی شرکت انسانی حقوق کمیشن کا پی ایف یوجے کے...
اسلام آباد(پریس ریلیز)پی ایف یوجے نے وفاقی وزیر اسد عمرکے میڈیا پرسہولت کاری کے الزامات اور لانگ مارچ کرنے پر تشدد کی دھمکی
اسلام آباد(پریس ریلیز)پی ایف یوجے نے وفاقی وزیر اسد عمرکے میڈیا پرسہولت کاری کے الزامات اور لانگ مارچ کرنے پر تشدد کی دھمکی کی مذمت کرتے ہوئی حکومت کو خبردارکیاہے کہ وہ میڈیا کے خلاف غیر جمہوری یا فاشسٹ زبان اور لہجے کا استعمال نہ کرے۔پرامن احتجاج اور جدوجہدجمہوری معاشرے کا حسن اور ہر شہری...
پی ایم ڈی اے 22 کروڑ عوام کیخلاف سازش ہے پورا ملک پی ایف یو جے کی تحریک میں ساتھ ہوگا، کراچی میں جرنلسٹس کنونشن کے شرکا کا عزم
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ایم ڈی اے ملک کے بائیس کروڑ عوام کیخلاف سازش ہے اس سازش کو روکنے کے لیے پی ایف یو جے کی نومبر میں شروع ہونے والی تحریک میں سیاسی جماعتیں، وکلا، مزدور، نوجوان اور سول سوسائٹی ساتھ ہوگی حکومت کو ملک میں آزادی اظہار رائے اور آزادی صحافت پر پابندیاں...
بلوچستان نے بھی پی ایم ڈی اے کو مسترد کردیا پی ایف یو جے کے لانگ مارچ کی حمایت کا اعلان
کوئٹہ : بلوچستان کی سیاسی جماعتوں‘ صحافتی‘ وکلاء اور مزدور تنظیموں سمیت انسانی حقوق کمیشن کے رہنماؤں نے پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی بل کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں آزادی صحافت پر قدغن کسی صورت بھی قابل قبول نہیں آزاد میڈیا کے قیام اور صحافت کی آزادی یقینی بنانے کیلئے پاکستان فیڈرل...
کراچی یونین آف جرنلسٹس کے تحت جرنلسٹس کنونشن 25 اکتوبر کو ہوگا
کراچی یونین آف جرنلسٹس کے تحت جرنلسٹس کنونشن 25 اکتوبر کو ہوگا جرنلسٹس کنونشن پی ایف یو جے کی جاری ملک گیر تحریک کا حصہ ہے سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی، سابق گورنر سندھ محمد زبیر، خالد مقبول صدیقی و دیگر خطاب کریں گے کراچی یونین آف جرنلسٹس کے تحت ملک میں آزادی صحافت، آزادی...
پی ایف یوجے کا نومبر میں لانگ مارچ کا اعلان ، تاریخ کا اعلان اسلام آباد کنونشن میں کیا جائے گا
ؑلاہور(پ ر).پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس، پنجاب یونین آف جرنلسٹس اور لاہور پریس کلب کے زیر اہتمام ملک میں جاری میڈیا انڈسٹری بحران، میڈیا سے متعلق قانون سازی اور قواعد و ضوابط کے حوالے سے متعلق گذشتہ روز لاہور کے مقامی ہوٹل میں کنونشن کا اہتمام کیاگیا۔کنونشن میں میڈیا اور سوشل میڈیاکے خلاف جاری حکومتی...
فیصل آباد ()پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے پی ایم ڈی اے کو میڈیا مارشل لاء قرار دیا ہے
فیصل آباد ()پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے پی ایم ڈی اے کو میڈیا مارشل لاء قرار دیا ہے اور اس کے خلاف ہر سطح پر جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے جبکہ میڈیا ورکرز کے حقوق کے غصب کرنے والے میڈیا مالکان اور میڈیا ریگولیٹری اداروں کے خلاف بھرپور جدوجہد کرنے...
پی ایم ڈی اے کے ذریعے میڈیا کی آواز دبانے کی کوشش ناکام بنادی جائے گی ،پی ایف یو جے کے تحت سکھر میں جرنلسٹس کنونشن میں عزم کا اعادہ
سکھر : پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کیجانب سے سکھر یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام سکھر پریس کلب میں کنوینشن کا انعقاد کیا گیا کنوینشن میں شرکاء نے پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی بل کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا کی آواز کو دبانے کی کوششیں کی جارہی ہیں جس کو کسی طور...
پشاور پریس کلب پر پولیس حملے پر خیبر یونین آف جرنلسٹس نے احتجاج کی کال دیدی
خیبر یونین آف جرنلسٹس نے پشاور پولیس کی جانب سے پشاور پریس کلب پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرنے والوں کو یر غمال بنایا ،اس سے واضح ہوتا ہے آزادی صحافت کی دعویدار حکومت اور اس کی مثالی پولیس اپنے خلاف تنقید...