اسلام آباد: پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس سینئرصحافی و سابق چیئرمین پیمرا ابصارعالم پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتی ہے ہماراحکومت سے مطالبہ ہے کہ ان پر حملے میں ملوث افراد کو فورا ًگرفتار کیاجاۓ اور اس واقعے کی آزادانہ تحقیقات کیلئے ہائیکورٹ کے جج کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن تشکیل دیاجاۓ پاکستان فیڈرل...
KUJ News:
Category: News Ticker
لاہور واقعات کی خبروں کی نشرواشاعت پر پابندی اور اس سے پیدا ہونے والے افواہیں ملکی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں،، پی ایف یو جے
اسلام آباد (پریس ریلیز) پی ایف یو جے کی لاہور واقعات سے متعلق خبروں کی نشر و اشاعت پر پابندی کی مذمت، قیادت نے حکومت پر واضح کیا ہے کہ ایک مذہبی گروپ کے احتجاج کو روکنے کے لیے پولیس آپریشن اور مظاہرین کی مزاحمت کی کوریج پر پابندی سے جنم لینے والی افوہیں ملکی...
مظاہرے ہوگئے اب جنگ دفتر کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ لگائیں، فہیم صدیقی
مظاہرے ہوگۓ اب جنگ دفتر کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ لگائیں، فہیم صدیقی کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی یونین آف جرنلسٹس کے جنرل سکریڑی فہیم صدیقی نے کہا ہے کہ ہم عوام۔ ڈیلی نیوز۔ دی نیوز اور دیگر اخبارات اور میڈیا ہاؤسسز کے برطرف ملازمین کے ساتھ ہیں ہم ان کے حقوق کے حصول کے لۓ...
کے یو جے نے کراچی کے صحافیوں کے لیے ٹیلی ہیلتھ کی سہولت متعارف کرادی
عالمی شہرت یافتہ این جی او ایجوکاسٹ کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کراچی کے صحافیوں اور ان کے اہلخانہ کو طبیعت کی خرابی پر 24 گھنٹے ٹیلی ہیلتھ کی سہولت حاصل ہوگی کراچی یونین آف جرنلسٹس نے کراچی کے صحافیوں اور ان کے اہلخانہ کے لیے عالمی شہرت یافتہ این جی او ایجوکاسٹ...
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے وفاقی حکومت کو 19 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کردیا
پی ایف یو جے نے وفاقی حکومت کو 19 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کرتے ہوئے میڈیا انڈسٹری کی بحالی کے فوری اقدامات اور آزادی صحافت کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے ۔۔۔۔۔۔پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے رواں ماہ اعلان کردہ کوئٹہ تا اسلام آباد لانگ مارچ سے قبل 19 نکاتی چارٹر آف...
کراچی یونین آف جرنلسٹس نے نیب سے متعلق پیمرا کی نئی ایڈوائز کو مسترد کردیا
پیمرا کا متنازع حکم آئین اور اعلی عدالتوں کے فیصلوں کی خلاف ورزی ہے، نظام الدین صدیقی ملک میں ایک نئی مقدس گائے متعارف کرانے کی کوشش کی جارہی ہے، فہیم صدیقی کراچی یونین آف جرنلسٹس نے پیمرا کی جانب سے ٹی وی چینلز کو جاری نئی ایڈوائز پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور...
جرنلسٹس رائٹس لانگ مارچ، چارٹر آف ڈیمانڈ کے لیے کراچی یونین آف جرنلسٹس نے اپنی سفارشات پی ایف یو جے کو بھیج دیں
کراچی یونین آف جرنلسٹس نے میڈیا ہاوسز سے جبری برطرفیوں، تنخواہوں میں کٹوتی، عدم ادائیگی، تاخیر سے ادائیگی سمیت صحافیوں کے حقوق اور آزادی صحافت سے متعلق چارٹر آف ڈیمانڈ کے لیے اپنی سفارشات پی ایف یو جے کو بھیج دی ہیں یہ چارٹر آف ڈیمانڈ 5 اپریل 2021 کو کوئٹہ سے شروع ہونے والے...
کوئٹہ سے اسلام آباد جرنلسٹس رائٹس لانگ مارچ، کراچی یونین آف جرنلسٹس نے تیاریاں شروع کردیں
لانگ مارچ کے شرکا کا کوئٹہ سے کراچی پہنچنے پر شاندار استقبال کیا جائے گا، کے یو جے لانگ مارچ کے شرکا کے اعزاز میں تقریب کے انعقاد کا فیصلہ، سیاسی رہنما، وکلا، مزدور اور سول سوسائٹی شریک ہوگی کراچی یونین آف جرنلسٹس نے کوئٹہ سے اسلام آباد تک جرنلسٹس رائٹس لانگ مارچ کی تیاریاں...
پی ایف یو جے کا لانگ مارچ ملک بھر کے صحافیوں کے حقوق کے حصول اور تحفظ کے لیے ہے، رحیم یار خان یونین آف جرنلسٹس، بھرپور شرکت کا اعلان
رحیم یار خان ( پ ر ) رحیم یار خان یونین آف جرنلسٹس کی ایگزیکیوٹو کمیٹی کا اجلاس آر یو جے کے صدر احسان الحق کی صدارت میں پریس کلب میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں آر یو جے کے سینیئر نائب صدر بلال حبیب، جنرل سیکریٹری طارق محمود، جوائنٹ سیکریٹری عاصم اور ارکان آر یو جے نے شرکت...
ملتان یونین آف جرنلسٹس کا بھی جرنلسٹس رائٹس لانگ مارچ میں بھرپور شرکت کا اعلان
ملتان یونین آف جرنلسٹس نے جرنلسٹس رائٹس لانگ مارچ میں بھرپور شرکت کا اعلان کردیا ہے اور چارٹر آف ڈیمانڈ کے لیے اپنی سفارشات بھی پی ایف یو جے کو بھیج دی ہیں، ملتان یونین آف جرنلسٹس کے ایک اعلامیے کے مطابق پاکستاں میں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا اس وقت اپنی بقا کی جنگ لڑرہے...
ایبٹ آباد یونین آف جرنلسٹس کا جرنلسٹس رائٹس لانگ مارچ میں بھرپور شرکت کا اعلان، چارٹر آف ڈیمانڈ کے لیے تجاویز کی بھی منظوری
ایبٹ اباد (پ ر) ایبٹ آباد یونین آف جرنلسٹس کی ایگزیکیٹو کمیٹی کا اجلاس اے یو جے کے صدر سید طاہر حسین شاہ کی صدارت میں ایبٹ آباد پریس کلب میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل پی ایف یو جے محمد شاہد چوہدری , اے یو جے کے سینیئر نائب صدر سہیل عباسی، نائب...
حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس کا جرنلسٹس رائٹس لانگ مارچ کی حمایت اور بھرپور شرکت کا فیصلہ
حیدرآباد(پ ر) حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس کی ایگزیکیوٹو کمیٹی کا اجلاس ایچ یو جے کے صدر جے پرکاش مورانی کی صدارت میں حیدرآباد پریس کلب میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں رکن ایف ای سی لالا رحمان سموں، ایچ یو جے کے سینیئر نائب صدر ولی محمد لونڈ، نائب صدر غلام مصطفی جمالی، جنرل سیکریٹری جانی...
حکومت نیشنل پریس ٹرسٹ بحال کرے، ویج ایوارڈ اور دیگر قوانین پر عمل نہ کرنے والے اخبارات کو سرکاری تحویل میں لے لیا جائے، پنجاب یونین آف جرنلسٹس
لاہور( پ ر ) پنجاب یونین آف جرنلسٹس نے اپریل کے پہلے ہفتے کوئٹہ سے اسلام آباد تک ہونے والے لانگ مارچ اور پارلیمنٹ ہائوس کے باہر دھرنے میں بھرپور شرکت کا عزم کیا ہے۔ لاہور پریس کلب میں پی یوجے کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس صدر قمرالزمان بھٹی کی صدارت میں منعقد ہوا ۔اجلاس...
بہاولپور یونین آف جرنلسٹس کا اجلاس، کوئٹہ سے اسلام آباد تک مارچ اور چارٹر آف ڈیمانڈ سے متعلق اہم فیصلے
بہاول پور : بہاول پور یونین آف جرنلسٹس کا اجلاس صدر اے مجید گل کی صدارت میں پریس کلب میں منعقد ہوا۔ اجلاس مں ممبران ایف ای سی محمد امین عباسی، محمد اکرم ناصر سمیت نائب صدور امین باسط، سید عمران رضوی، جنرل سیکرٹری راشد ہاشمی، فنانس سیکرٹری آصف کبیر، عمران بھنڈر، اکبر شیخ، ملک...
عوام، ڈیلی نیوز اور دی نیوز سے برطرف ملازمین کو فوری بحال کیا جائے، کے یو جے
میر شکیل سوچیں کہیں ان کی گرفتاری قدرت کے مکافات عمل کے قانون کے تحت تو نہیں تھی، فہیم صدیقی برطرف ملازمین کی کراچی پریس کلب سے جنگ بلڈنگ تک احتجاجی ریلی، انتظامیہ کیخلاف زبردست نعرے بازی کی کراچی یونین آف جرنلسٹس نے جنگ گروپ کی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ روزنامہ عوام، ڈیلی...
“آزادی صحافت اور میڈیا کو درپیش مسائل اور ان کا حل” قومی سیمینار 17 مارچ کو ہوگا
قومی سیمینار پی ایف یو جے کی آزادی صحافت کے لیے جاری جدوجہد کا حصہ ہے قومی سیمینار میں سیاسی قیادت، سول سوسائٹی، مزدور رہنماوں اور سینئر صحافیوں کو مدعو کیا گیا ہے قومی سیمینار میں پی ایف یو جے کی 70 سالہ جدوجہد پر مبنی کتاب کی تقریب رونمائی بھی ہوگی پاکستان فیڈرل یونین...
خواتین صحافی موجودہ دور میں جہاد کررہی ہیں، فردوس عاشق اعوان کا پی یو جے کی تقریب سے خطاب
لاہور : پنجاب یونین آف جرنلسٹس نے لاہور پریس کلب اور وائز کے تعاون سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے لاہور پریس کلب میں خواتین صحافیوں کے اعزاز میں ایوارڈ تقریب کااہتمام کیا۔ تقریب میں وزیر اعلی پنجاب کی مشیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان مہمان خصوصی تھیں جبکہ پی یو جے کے...
بلوچستان میں آزادی صحافت کے ٹمٹاتے چراغ کو روشن رکھنے کے لئے درجنوں صحافیوں نے اپنے خون کے نذرانے پیش کئے ہیں۔ کوئٹہ میں پی ایف یو جے کے سیمینار سے مقررین کا خطاب
کوئٹہ : بلوچستان کی مختلف سیاسی جماعتوں، صحافی اور وکلا تنظیموں سمیت سول سوسائٹی کے نمائندوں نے ملک میں آزادی صحافت اور اظہار رائے کی آزادی کیلئے پی ایف یو جے کی احتجاجی تحریک اور کوئٹہ سے اسلام آباد تک لانگ مارچ میں بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے سیاسی جماعتوں اور وکلا رہنماؤں...
ولی بابر قتل کیس کی ناقص تفتیش پر پولیس افسران کیخلاف کارروائی کی جائے، کراچی یونین آف جرنلسٹس
کراچی یونین آف جرنلسٹس نے استغاثہ کی غلطیوں کی وجہ سے ایک اور صحافی ولی بابر قتل کیس کے مجرم اعلی عدالت سے بری ہونے پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فیصلے کی روشنی میں ولی بابر قتل کیس کی تفتیش سے وابستہ تمام پولیس...
پنجاب یونین آف جرنلسٹس نے نوائے وقت کی انتظامیہ کی یقین دہانی پر احتجاج موخر کردیا
لاہور( پ ر ) پنجاب یونین آف جرنلسٹس نے نوائے وقت گروپ کی انتظامیہ کی طرف سے ادارے میں کام کرنے والے ورکرز کی تنخواہیں باقاعدگی سے ادا کرنے، ماہ فروری کی تنخواہ رواں ماہ مارچ کے وسط تک کلیئر کرنے اور ادارے میں موجود کام کرنے والے ورکرز کی زیر التوا تنخواہیں مرحلہ وار...
عام آدمی کی ترقی آزاد اور خودمختار میڈیا سے جڑی ہے، صدر پی یو جے
لاہور : ملک میں چھوٹی انڈسٹری اور عام آدمی کی ترقی ایک آزاد اور خود مختار میڈیا سے جڑی ہے ۔ان خیالات کا اظہار پنجاب یونین آف جرنلسٹس کے صدر قمرالزمان بھٹی نے لاہور میں پنجاب یونین آف جرنلسٹس اور لاہور پریس کلب کی نو منتخب باڈیز کے اعزاز میں سمیڈا کی طرف سےمنعقدہ تقریب...
پنجاب یونین آف جرنلسٹس کا 4 مارچ کو نوائے وقت کے باہر بھرپوراحتجاج کا اعلان
لاہور( پ ر ) پنجاب یونین آف جرنلسٹس کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس صدر قمرالزمان بھٹی کی زیر صدارت لاہور پریس کلب میں منعقد ہوا۔اجلاس میں سینئر نائب صدر محسن علی ۔نائب صدر محمد بابر۔جنرل سیکرٹری خواجہ آفتاب حسن ۔سیئنر جوائنٹ سیکرٹری عطیہ زیدی۔خزانچی ندیم شیخ ممبران ایگزیکٹو کونسل صبا ممتاز بانو۔ جاوید ہاشمی۔قمر جبار۔...
کے یو جے نے ارکان کی اسکروٹنی کا عمل شروع کردیا جنرل ممبر شپ لسٹ آویزاں، اعتراضات طلب کرلیے
اعتراض 31 مارچ تک ای میل، واٹس ایپ، ایس ایم ایس یا تحریری طور پر جمع کرائے جاسکتے ہیں کراچی یونین آف جرنلسٹس نے ارکان کی اسکروٹنی کا عمل شروع کردیا ہے اور کے یو جے کی جنرل ممبر شپ لسٹ کراچی پریس کلب کے نوٹس بورڈ پر آویزاں کردی گئی ہے۔ کراچی یونین آف...
صحافیوں پر سیاسی جماعت سے وابستگی کے الزامات پر پی ٹی آئی معافی مانگے، کے یو جے
سوال کرنا صحافی کا حق ہے، حلیم عادل شیخ کی صحافیوں کیخلاف نعرے بازی کسی طرح قبول نہیں، نظام الدین صدیقیپی ٹی آئی کی قیادت کی جانب سے معافی نہیں مانگی گئی تو ان کی کوریجز کا بائیکاٹ کیا جائے گا، فہیم صدیقی کراچی یونین آف جرنلسٹس نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل...
پی ایس ایل کی ٹیموں سے معاہدوں کی بجائے نوائے وقت کی انتظامیہ جبری برطرفیاں روکے، کے یو جے
کراچی یونین آف جرنلسٹس نے روزنامہ نوائے وقت لاہور اور اسلام آباد سے 13 صحافیوں کی جبری برطرفیوں کی شدید مذمت کی ہے اور نوائے وقت کی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے غیر قانونی اقدامات سے باز آجائے اور تمام برطرف ملازمین کو فوری طور ان کی ملازمتوں پر بحال کیا جائے...
پنجاب یونین آف جرنلسٹس کا نوائے وقت گروپ میں درجنوں صحافیوں کی برطرفیوں اور جبری ریٹائرمنٹ پر اظہار مذمت
لاہور( پ ر )پنجاب یونین آف جرنلسٹس نے نوائے وقت گروپ سے فوٹو گرافر سیکشن ختم کرنے اور پورے ملک سے فوٹو گرافرز سمیت درجنوں صحافیوں کی برطرفیوں اور جبری ریٹائرمنٹ کی شدید مذمت کرتے ہوئے تمام ملازمین کو فوری ملازمت پر بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پی یوجے کے صدر قمرالزمان بھٹی۔ جنرل...
جیو جنگ کے دفتر پر حملے کے ذمے داروں کیخلاف فوری کارروائی کی جائے، کے یو جے
محسوس ہوتا ہے حملہ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا، نظام صدیقی احتجاج کے پہلے سے اعلان کے باوجود پولیس اور انتظامیہ کا موقع پر موجود نہ ہونا سوالیہ نشان ہے، فہیم صدیقی ملکی میڈیا کا ردعمل سراہے جانے کے قابل ہے جو جیو نیوز کے ساتھ کھڑا ہوا، کے یو جے کراچی یونین...
پنجاب یونین آف جرنلسٹس کے وفد کی پی این این کے چیئرمین وسیم قریشی سے ملاقات
لاہور : پنجاب یونین آف جرنلسٹس کے وفد کی پی این این کے چیئرمین وسیم قریشی۔ ڈائریکٹر نیوز زاہد گوگی اور بیورو چیف لاہور راحت ذوالفقار سے ملاقات ۔پی یو جے کے وفد میں صدر قمرالزمان بھٹی۔ جنرل سیکرٹری خواجہ آفتاب حسن ۔خزانچی ندیم شیخ اور ممبر ایگزیکٹو کونسل جواد حسن گل شامل تھے۔ پی...
شفیع الدین اشرف میڈیا ورکرز کے آئینی حقوق کے محافظ تھے، منصور ملک
پنجاب یونین آف جرنلسٹس الیکشن کے انعقاد میں بھرپور کردار ادا کرے گی ،قمر بھٹی صدر پی یو جے لاہور : اخباری کارکنان اور میڈیا ورکرز کے آئینی حقوق کی جدوجہد کی جو شمع اپنیک کے قائد سپہ سالار مرحوم شفیع الدین اشرف نے روشن کی تھی اس کی روشنی پاکستان کے کونے کونے تک...