Home KUJ News

Category: KUJ News

Post
عالمی یوم صحافت کو پاکستان میں صحافیوں کے معاشی و جسمانی قتل عام سے منسوب کیا جائے، کے یو جے

عالمی یوم صحافت کو پاکستان میں صحافیوں کے معاشی و جسمانی قتل عام سے منسوب کیا جائے، کے یو جے

ارشد شریف کو ملک چھوڑنے پر مجبور اور پھر کینیا میں قتل کردیا گیا، یہ پاکستان میں صحافیوں پر جبر کی مثال ہے، مقررینپاکستان میں میڈیا مالکان صحافیوں اور دیگر میڈیا ورکرز کا بدترین معاشی استحصال کررہے ہیں، کے یو جے کے تحت مظاہرے سے مقررین کا خطابپاکستان کا سب سے بڑا میڈیا گروپ جیو...

Post
کراچی پنوعاقل پریس کلب کے صدر پریل دایو سمیت تین صحافیوں کے اغوا اور تشدد کے خلاف صحافیوں کا سندہ اسیمبلی میں احتجاج

کراچی پنوعاقل پریس کلب کے صدر پریل دایو سمیت تین صحافیوں کے اغوا اور تشدد کے خلاف صحافیوں کا سندہ اسیمبلی میں احتجاج

کراچی پنوعاقل پریس کلب کے صدر پریل دایو سمیت تین صحافیوں کے اغوا اور تشدد کے خلاف صحافیوں کا سندہ اسیمبلی میں احتجاج صحافیوں کے احتجاج کا وزیر اعلی سندھ سید مُراد علی شاھ نے نوٹیس لے لیا وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کے صحافی رہنمائوں سے مذاکرات سندھ جرنلسٹس کونسل کے باني غازی جھنڈیر،...

Post

جیو نیوز میں ملازمین کو عید گفٹ میں عدالتی نوٹس بھیج دیئے گئے، کے یو جے کی مذمت

جیو میں احتجاج سے خوفزدہ انتظامیہ حکم امتناعی کے لیے لیبر کورٹ پہنچ گئی، احتجاج جاری رہے گا، صدر فہیم صدیقیجیو انتظامیہ میں اتنی اخلاقی ہمت ہونی چاہیے تھی کہ احتجاج کی کال دینے والی کے یو جے کو فریق بناتی، جنرل سیکریٹری لیاقت راناجنگ گروپ میں لیبر قوانین اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف...

Post
جیو اور جنگ کے ملازمین کی احتجاجی تحریک جاری، کراچی، ملتان، پشاور اور بہاولپور میں مظاہرے

جیو اور جنگ کے ملازمین کی احتجاجی تحریک جاری، کراچی، ملتان، پشاور اور بہاولپور میں مظاہرے

جیو اور جنگ کے ملازمین کی احتجاجی تحریک جاری، کراچی، ملتان، پشاور اور بہاولپور میں مظاہرےجدوجہد ہی واحد حل ہے، تحریک مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گی، مقررین، جیو میں کام چھوڑ ہڑتال بھی جاریکراچی میں جنگ بلڈنگ کے باہر احتجاج میں ایپنک کے مرکزی چیئرمین اور کے یو جے کے رہنماوں اور کارکنوں...

Post
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے جیونیوز پشاور کا دورہ کیا  اور مطالبات کے حق میں جاری جیو نیوز پشاور کے ملازمین کے احتجاج میں شرکت کی

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے جیونیوز پشاور کا دورہ کیا اور مطالبات کے حق میں جاری جیو نیوز پشاور کے ملازمین کے احتجاج میں شرکت کی

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے جیونیوز پشاور کا دورہ کیا اور مطالبات کے حق میں جاری جیو نیوز پشاور کے ملازمین کے احتجاج میں شرکت کی اور ان کے ساتھ مکمل یک جہتی کا اظہار کیا ۔۔ جبکہ احتجاج میں جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکرٹری عبدالواسع ، خیبریونین آف جرنلسٹس کے صدر...

Post
کلائمیٹ چینج سے کوئی ایک شہر یا ملک نہیں بلکہ پوری کراہ ارض اس سے متاثر ہو رہی ہے ، کموڈور (ریٹائرڈ) عبید اللہ ،

کلائمیٹ چینج سے کوئی ایک شہر یا ملک نہیں بلکہ پوری کراہ ارض اس سے متاثر ہو رہی ہے ، کموڈور (ریٹائرڈ) عبید اللہ ،

کلائمیٹ چینج کوئی نیکسٹ ڈور پرابلم نہیں بلکہ یہ وہ تیز دھار تلوار ہے جو ہر لمحہ ہمارے سروں پر لٹک رہی ہے ، کنور وسیم گلوبل وارمنگ انتہائی سیریز تھریڈ بن چکی ہے ، بڑھتے ہوئے شدید درجہ حرارت نے خصوصاً ہمارے شہروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ، ڈاکٹر اقبال سعید...

Post
خیبرپختونخواہ کی نگران حکومت نے جنگ اور جیو کے ملازمین کے مطالبات کی حمایت کردی

خیبرپختونخواہ کی نگران حکومت نے جنگ اور جیو کے ملازمین کے مطالبات کی حمایت کردی

وکلا برادری بھی جنگ اور جیو کے ملازمین کی حمایت میں میدان میں آگئی، سندھ ہائیکورٹ بار کے جنرل سیکریٹری کی احتجاج میں شرکتجنگ اور جیو کے ملازمین کا مسئلہ صوبائی اور وفاقی سطح پر اٹھائیں گے، نگران وزیر اطلاعات کے پی کےملازمین کو عدالتی جنگ کے لیے قانونی معاونت درکار ہو تو ہم ساتھ...

Post
ایم کیو ایم نے جیو اور جنگ گروپ کے ملازمین کے مطالبات کی حمایت کردی

ایم کیو ایم نے جیو اور جنگ گروپ کے ملازمین کے مطالبات کی حمایت کردی

جنگ کے باہر مظاہرے میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر کی وفد کے ہمراہ شرکتمطالبات کی منظوری کے لیے جنگ انتظامیہ اور وفاق کی سطح پر بات کریں گے، وفاقی وزیر امین الحقحکومت نے سرکاری اشتہارات کے ریٹس میں بھی اضافہ کردیا لیکن ملازمین کو کوئی فائدہ نہیں، مقررینرمضان سے پہلے کم...

Post
جیو نیوز کی ٹیم پر حملہ، کے یو جے کا وزیراعلی سندھ سے فوری کارروائی کا مطالبہ

جیو نیوز کی ٹیم پر حملہ، کے یو جے کا وزیراعلی سندھ سے فوری کارروائی کا مطالبہ

گلستان جوہر میں مسلسل دوسرے روز قبضہ مافیا کا میڈیا کو نشانہ بنانا سازش ہے، صدر فہیم صدیقیذمے داروں کیخلاف فوری کارروائی کی جائے بصورت دیگر سندھ حکومت کے پروگرامز کا بائیکاٹ کیا جائے گا،جنرل سیکریٹری لیاقت رانا کراچی یونین آف جرنلسٹس نے مسلسل دوسرے روز گلستان جوہر میں میڈیا کو نشانہ بنانے کی سخت...

Post
نیوز ون میں ملازمین کی تمام زیرالتوا تنخواہیں رواں ماہ ادا کردی جائیں گی

نیوز ون میں ملازمین کی تمام زیرالتوا تنخواہیں رواں ماہ ادا کردی جائیں گی

کے یو جے کے وفد سے ملاقات میں مالک طاہر اے خان کی یقین دہانیجنوری کی تنخواہ ماہ رمضان سے بھی قبل ادا کرنے کی یقین دہانی، کے یو جے کا اظہار اطمینان نیوز ون ٹی وی میں ملازمین کی تمام تنخواہیں رواں ماہ ادا کردی جائیں گی اس بات کی یقین دہانی ایئرویز میڈیا...

Post
جنگ گروپ میں مطالبات کے حق میں احتجاجی تحریک جاری، دیگر صحافی تنظیمیں بھی شامل

جنگ گروپ میں مطالبات کے حق میں احتجاجی تحریک جاری، دیگر صحافی تنظیمیں بھی شامل

تنخواہوں کی وقت پر ادائیگی، مہنگائی کے تناسب سے اضافے سمیت دیگر مطالبات کے لیے زبردست احتجاجی مظاہرہجنگ بلڈنگ کے باہر احتجاج میں یوجیز، سی بی اے یونینز اور ایپنک بھی شامل ہوگئی، سینکڑوں کارکن شریکرمضان سے قبل کم تنخواہ والے ملازمین کے لیے ریلیف پیکج دیا جائے، احتجاجی مظاہرہے سے مقررین کا خطاب جنگ...

Post
بچے قدرت کا وہ انمول تحفہ ہیں جن کے بغیر دنیا نامکمل ہے۔کامران خان ٹیسوری

بچے قدرت کا وہ انمول تحفہ ہیں جن کے بغیر دنیا نامکمل ہے۔کامران خان ٹیسوری

گورنر سندھ کا کھلونا فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام بچوں میں کھلونے تقسیم کرنے کی تقریب سے خطابکراچی ( مارچ11 ) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ بہت سے بچوں کا بچپن کھلونوں سے نہ کھیلنے کے دکھ اور افسوس میں گذر جاتا ہے، لیکن کچھ بچے یوگی وجاہت کی طرح ہوتے ہیں...

Post
کراچی یونین آف جرنلسٹس کا بقایا جات کی ادائیگی کے بغیر نیوز ون کی فروخت پر تشویش کا اظہار

کراچی یونین آف جرنلسٹس کا بقایا جات کی ادائیگی کے بغیر نیوز ون کی فروخت پر تشویش کا اظہار

نیوز ون کی خرید و فروخت کا معاہدہ سامنے لایا جائے کہ بقایا جات کی ادائیگی کس کی ذمے داری ہوگی، صدر فہیم صدیقیمریم اورنگزیب اور چیئرمین پیمرا اداروں کی سطح پر ضروری قانونی کارروائی سے پہلے بقایا جات کا مسئلہ حل کرائیں، جنرل سیکریٹری لیاقت رانا کراچی یونین آف جرنلسٹس نے نیوز ون ٹی...

Post
اے آر وائی کا لائسنس یک جنبش قلم معطل کرنا آمرانہ اقدام ہے، کے یو جے

اے آر وائی کا لائسنس یک جنبش قلم معطل کرنا آمرانہ اقدام ہے، کے یو جے

دنیا بھر میں پاکستان کے آزادی اظہار اور آزادی صحافت سے متعلق امیج کو نقصان پہنچے گا، صدر فہیم صدیقیاے آر وائی سے ہزاروں افراد کا روزگار وابستہ ہے، چیف جسٹس پاکستان نوٹس لیں، جنرل سیکریٹری لیاقت رانا کراچی یونین آف جرنلسٹس نے پیمرا کی جانب سے اے آر وائی نیوز کا لائسنس غیرمعینہ مدت...

Post
کے یو جے نے پیمرا قوانین میں مجوزہ ترامیم کو یکسر مسترد کردیا

کے یو جے نے پیمرا قوانین میں مجوزہ ترامیم کو یکسر مسترد کردیا

وقت پر تنخواہ کا مطلب 6 ماہ میں تنخواہ کی تجویز حکومت اور میڈیا مالکان کے گٹھ جوڑ کا نتیجہ ہے، صدر فہیم صدیقیکے یو جے کا مریم اورنگزیب کے بیان پر بھی حیرت کا اظہار جس میں انہوں نے ترامیم سے لاتعلقی ظاہر کی ہےوزیراعظم پیمرا قوانین میں مجوزہ ترامیم کا ڈرافٹ تیار کرنے...

Post
أج کے پر أشوب دور میں کھیلوں کا انعقاد ضروری ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری

أج کے پر أشوب دور میں کھیلوں کا انعقاد ضروری ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری

دسویں بازل شہید تائی کوانڈو چیمپین شپ کی تقریب سے عبدالوسیم۔ فہیم صدیقی۔ عبدالحسیب۔ ماسٹر محمد صدیق کا خطابکراچی (اسپورٹس رپورٹر) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے صحت مند معاشرہ ہی اپنی قوم کی ترقی کا ضامن ہوتا ہے۔ أج کے پر أشوب دور میں کیھلوں کی سرگرمیاں نہاہت اہمیت کی حامل ہیں ۔...

Post
نیوز ون ٹی وی کی انتظامیہ کا کے یو جے سے رواں ماہ میں دو تنخواہیں دینے کا وعدہ

نیوز ون ٹی وی کی انتظامیہ کا کے یو جے سے رواں ماہ میں دو تنخواہیں دینے کا وعدہ

کے یو جے کے صدر فہیم صدیقی کا سی ای او نیوز ون شاہد جاوید کے وعدے پر یقین کرنے سے انکارماضی یقین کرنے کی راہ میں حائل ہے، وعدے پر عملدرآمد سے ہی سنجیدگی کا پتہ چلے گا، فہیم صدیقیآج نیوز اور پی این این بھی اپنے میڈیا ورکرز دشمن رویہ ترک دیں، کے...

Post
کے یو جے کا جرنلسٹس اینڈ ادر میڈیا پروٹیکشن کمیشن کے پہلے اجلاس کا خیرمقدم

کے یو جے کا جرنلسٹس اینڈ ادر میڈیا پروٹیکشن کمیشن کے پہلے اجلاس کا خیرمقدم

صوبے بھر کے صحافی اور دیگر میڈیا ورکرز اپنے ساتھ پیش آنے والے کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو رپورٹ کرسکیں گے، صدر فہیم صدیقیسندھ بھر کے صحافی اور دیگر میڈیا ورکرز کو مبارکباد، کمیشن سے تعاون کرنے کی درخواست ہے، جنرل سیکریٹری لیاقت رانا کراچی یونین آف جرنلسٹس نے جرنلسٹس اینڈ ادر میڈیا پروٹیکشن کمیشن...

Post
کراچی یونین آف جرنلسٹس کا “میڈیا ورکرز بچاو تحریک” شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی یونین آف جرنلسٹس کا “میڈیا ورکرز بچاو تحریک” شروع کرنے کا فیصلہ

نگ گروپ، بول اور نیوز ون میں تنخواہوں میں تاخیر، آج، سما اور ڈان سے برطرفیاں کی جارہی ہیں، صدر فہیم صدیقیمختلف اخبارات اور نیوزچینلزمیں تنخواہوں میں کی گئی کٹوتیاں تاحال مکمل واپس نہیں کیں، جنرل سیکریٹری لیاقت راناماضی کی طرز پر صحافی مزدور ایکشن کے تحت میڈیا ہاوسز کا گھیراٶ کیا جائے گا، پہلے...

Post
کراچی میراتھن جیتنے والے سینئر صحافی طاہر صدیقی کے اعزاز میں کے یو جے کی تقریب

کراچی میراتھن جیتنے والے سینئر صحافی طاہر صدیقی کے اعزاز میں کے یو جے کی تقریب

کراچی میراتھن جیتنے والے سینئر صحافی طاہر صدیقی کے اعزاز میں کے یو جے کی تقریبتقریب میں طاہر صدیقی کو ہار پہنائے گئے اور کے یو جے کی اعزازی شیلڈ پیش کی گئیاپنی جیت صحافی برادری کے نام کی ہے ان سے میراتھن میں شرکت کیلئے حوصلہ ملا، طاہر صدیقی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے...

Post
پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن اور سجاس کی انتخابات میں مسلسل چھٹے سال کامیابی اور کلین سوئپ پر کراچی یونین آف جرنلسٹس (پروگریسیو پینل) کو مبارکباد

پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن اور سجاس کی انتخابات میں مسلسل چھٹے سال کامیابی اور کلین سوئپ پر کراچی یونین آف جرنلسٹس (پروگریسیو پینل) کو مبارکباد

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) پی ایس ڈبلیو ایف کے صدر امجد عزیز ملک، سیکریٹری جنرل اصغر عظیم، سجاس کے صدر آصف آصف خان، جنرل سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی سمیت فیڈریشن اور ایسوسی ایشن کے تمام عہدیداروں، مجلس عاملہ اور ممبران نے اپنے مشترکہ بیان میں کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات 23-2022 میں مسلسل...

Post
روگریسیو پینل کو کے یو جے کا الیکشن جیتنے پر پی ٹی آئی کی مبارکباد

روگریسیو پینل کو کے یو جے کا الیکشن جیتنے پر پی ٹی آئی کی مبارکباد

پی ٹی آئی سندھ کے صدر و سابق وفاقی وزیر علی زیدی اور جنرل سیکریٹری مبین جتوئی نے کے یو جے کے انتخابات میں پروگریسیو پینل کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پروگریسیو پینل کو انتخابات میں کلین سوئپ پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں کے یو...

Post
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی جانب سے کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں پروگریسیو پینل کی کامیابی پر مبارکباد

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی جانب سے کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں پروگریسیو پینل کی کامیابی پر مبارکباد

ناصر حسین شاہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں پروگریسیو پینل کے کامیاب ہونے والے تمام عہدیداران کو انکی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں امید ہے تمام عہدیداران صحافیوں کی فلاح...

Post
ایم کیو ایم پاکستان کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں پروگریسو پینل کی مسلسل  چھٹی بار کامیابی پر دلی مبارکباد

ایم کیو ایم پاکستان کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں پروگریسو پینل کی مسلسل چھٹی بار کامیابی پر دلی مبارکباد

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں پروگریسو پینل کی مسلسل چھٹی بار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک تہنیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کے یو جے پروگرسیو پینل کے نومنتخب صدر فہیم صدیقی ، جنرل سیکریٹری لیاقت رانا اور دیگر نومنتخب عہدیداران...

Post
بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں جرنلسٹس پینل کامیاب، کے یو جے کی مبارکباد

بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں جرنلسٹس پینل کامیاب، کے یو جے کی مبارکباد

بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں جرنلسٹس پینل نے کامیابی حاصل کرلی صدر، جنرل سیکریٹری سمیت ایگزیکیٹیوز کے تمام امیدوار کامیاب عرفان سعید ایک مرتبہ پھر 97 ووٹ لے کرصدر جبکہ منظور رند 101 ووٹ لے کر جنرل سیکریٹری منتخب ہوگئے بی یو جے کے 139 امیدواروں نے ووٹ ڈالے ۔ نور الہیٰ...

Post
لوکل باڈیز رپورٹرز ایسوسی ایشن کی کراچی یونین آف جرنلسٹ کے انتخابات میں پروگریسو پینل کو کلین سوئپ پر مبارکباد

لوکل باڈیز رپورٹرز ایسوسی ایشن کی کراچی یونین آف جرنلسٹ کے انتخابات میں پروگریسو پینل کو کلین سوئپ پر مبارکباد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لوکل باڈیز رپورٹرز ایسوسی ایشن کی کراچی یونین آف جرنلسٹ کے انتخابات میں پروگریسو پینل کو مسلسل چھٹی بار کلین سوئپ پر مبارکباد ۔ لبرا کے جنرل سیکرٹری عمران علی شاہ نے کے یو جے کے نو منتخب صدر فہیم صدیقی کو فون پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آپ کی کامیابی صحافی...

Post
سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب کی کے یو جے کے انتخابات میں پروگریسیو پینل کو شاندار کامیابی پر مبارکباد

سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب کی کے یو جے کے انتخابات میں پروگریسیو پینل کو شاندار کامیابی پر مبارکباد

بیرسٹر مرتضی وہاب کی کے یو جے کے نو منتخب عبدیداروں صدر فہیم صدیقی،جنرل سیکریٹری لیاقت رانا ، خارزن جاوید قریشی ، نائب صدور قاضی آصف اور نعیم کھوکھر،جوائنٹ سیکریٹریز فیضان لاکھانی اور سمیر قریشی کو مبارکباد بیرسٹر مرتضی وہاب نے کے یو جے کی مجلس عاملہ کے منتخب امیدواروں کو بھی مبارکباد دی امید...

Post
پی پی پی چیئرمین و وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیدارن کے نام تہینتی پیغام

پی پی پی چیئرمین و وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیدارن کے نام تہینتی پیغام

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کے یو جے کے پروگریسیو پینل کو تاریخی کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے ایک بیان میں پی پی پی چیئرمین کا صدر فہیم صدیقی اور جنرل سیکریٹری لیاقت رانا سمیت تمام نومنتخب عہدیدارن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے...

Post
وزیراعلیٰ سندھ کی کے یو جے کو مبارکباد

وزیراعلیٰ سندھ کی کے یو جے کو مبارکباد

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات میں پروگریسیو پینل کی کامیابی پر مبارکباد ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کے یو جے کے نو منتخب عبدیداروں صدر فہیم صدیقی، جنرل سیکریٹری لیاقت رانا، خزانچی جاوید قریشی، نائب صدور قاضی آصف اور نعیم کھوکھر، جوائنٹ سیکریٹریز فیضان...

Post
صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات 23-2022 میں پروگریسیو پینل کی کامیابی پر مبارکباد

صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات 23-2022 میں پروگریسیو پینل کی کامیابی پر مبارکباد

شرجیل انعام میمن کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پروگریسیو پینل کو کے یو جے کے تمام عہدوں پر کلین سوئپ کرنے پر دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں کے یوجے صحافیوں کے مسائل کو مؤثر انداز میں اجاگر کرنے کی تاریخ رکھتی ہے کے یو جے نے صحافیوں کی...

Post
صوبائی وزیر سعید غنی کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کےسالانہ انتخابات میں پروگریسو پینل کی کامیابی پر مبارکباد

صوبائی وزیر سعید غنی کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کےسالانہ انتخابات میں پروگریسو پینل کی کامیابی پر مبارکباد

صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے کراچی یونین آف جرنلٹس کے انتخابات میں پروگریسو پینل کی شاندار کامیابی پر نومنتخب صدر فہیم صدیقی اور جنرل سیکرٹری لیاقت علی رانا کو مبارکباد پیش کی ہے انہوں نے پروگریسو پینل کے قاضی آصف اور نعیم کھوکھر کو ناٸب صدر،سنیئر صحافی جاوید قریشی کو...

Post
کے یو جے کے انتخابات، پروگریسیو پینل مسلسل چھٹے سال کامیاب

کے یو جے کے انتخابات، پروگریسیو پینل مسلسل چھٹے سال کامیاب

فہیم صدیقی صدر، لیاقت رانا جنرل سیکریٹری اور جاوید قریشی خازن منتخبقاضی آصف اور نعیم کھوکھر نائب صدور اور فیضان لاکھانی اور سمیر قریشی جوائنٹ سیکریٹری منتخبمجلس عاملہ کی 7 نشستوں پر بھی پروگریسیو پینل کے امیدواروں نے ہی کامیابی حاصل کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ الیکشن میں پروگریسیو پینل نے مسلسل چھٹے...

Post
روزنامہ جنگ، دی نیوز اور جاوید پریس میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی

روزنامہ جنگ، دی نیوز اور جاوید پریس میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی

روزنامہ جنگ، دی نیوز اور جاوید پریس میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی، میڈیکل کی سہولتوں کی عدم فراہمی اور بونس بند کیے جانے کے خلاف کراچی میں صحافی مزدور ایکشن کمیٹی کے تحت جنگ بلڈنگ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں کراچی کے صحافیوں اور مزدوروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی مظاہرین...

Post
کے یو جے کا الیکشن شیڈول جاری ، 28 جنوری کو کراچی پریس کلب میں ہوں گے

کے یو جے کا الیکشن شیڈول جاری ، 28 جنوری کو کراچی پریس کلب میں ہوں گے

کراچی یونین آف جرنلسٹس کے الیکشن برائے سال 2022-23 کا الیکشن شیڈول جاری کردیا گیا معروف مزدور رہنما کرامت علی کی سربراہی میں قائم کے یو جے کی الیکشن کمیٹی کی جانب سے جاری الیکشن شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 14 جنوری 2023 سے ملنا شروع ہوں گے جو 17 جنوری کو شام 5 بجے...

Post
کے یو جے کا اجلاس عام، سالانہ کارکردگی اور مالیاتی رپورٹ منظور

کے یو جے کا اجلاس عام، سالانہ کارکردگی اور مالیاتی رپورٹ منظور

کراچی یونین اف جرنلسٹس کے سالانہ اجلاس عام میں سالانہ کارکردگی رپورٹ اور مالیاتی رپورٹ کی منظوری دیدی گئی جبکہ میڈیا ہاوسز میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور تاخیر سے ادائیگی پر تحریک شروع کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا کراچی یونین آف جرنلسٹس کا سالانہ اجلاس قائمقام صدر جاوید قریشی کی صدرات میں اسکاوٹ...

Post
کے یو جے کا سالانہ اجلاس عام 6 جنوری اور انتخابات 28 جنوری کو ہوں گے

کے یو جے کا سالانہ اجلاس عام 6 جنوری اور انتخابات 28 جنوری کو ہوں گے

میڈیا ہاؤسز میں تنخواہوں کے مسائل جنرل کونسل میں رکھنے کا فیصلہ جنرل کونسل میں جو بھی فیصلہ ہوگا اسکے تحت میڈیا مالکان کیخلاف بھرپور احتجاجی تحریک چلائے جائے گی ارکان سے زیادہ سے زیادہ تعداد میں سالانہ اجلاس میں شرکت اور انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی درخواست کراچی یونین آف جرنلسٹس کا سالانہ اجلاس...

Post
کے یو جے کے سینئر رکن، روزنامہ جنگ کے ایڈیٹر مدثر مرزا انتقال کرگئے، کے یو جے کا اظہار تعزیت

کے یو جے کے سینئر رکن، روزنامہ جنگ کے ایڈیٹر مدثر مرزا انتقال کرگئے، کے یو جے کا اظہار تعزیت

مرحوم گھر میں ا کیلے تھے بستر پر مردہ پائے گئے اہلخانہ اسلام آباد گئے ہوئے تھےنماز جنازہ اور تدفین کا اعلان اہلخانہ کی کراچی واپسی کے بعد کیا جائے گا کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سینئر رکن اور روزنامہ جنگ کے ایڈیٹر مدثر مرزا انتقال کرگئے اناللّہ وانا الیہ راجعون مدثر مرزا اپنے گھر...

Post
کے یو جے کا ڈان نیوز سے وابستہ سینئر صحافی شنکر لال کو ہراساں کرنے کی مذمت

کے یو جے کا ڈان نیوز سے وابستہ سینئر صحافی شنکر لال کو ہراساں کرنے کی مذمت

شنکر لال کو دفتر سے گھر واپسی پر ہراساں کرنے والے نامعلوم افراد کیخلاف کارروائی کی جائے، صدر شاہد اقبالواقعے کا مقدمہ جرنلسٹس پروٹیکشن ایکٹ کے تحت درج کرکے ذمہ داروں کو گرفتار کیا جائے ، جنرل سیکریٹری فہیم صدیقیکے یو جے کا جرنلسٹس پروٹیکشن کمیشن کے چیئرمین رشید اے رضوی سے بھی نوٹس لینے...

Post
جرنلسٹس پروٹیکشن کمیشن کے قیام کے نوٹیفکیشن کے اجرا کا خیرمقدم

جرنلسٹس پروٹیکشن کمیشن کے قیام کے نوٹیفکیشن کے اجرا کا خیرمقدم

سندھ حکومت نے صحافیوں اور دیگر میڈیا ورکرز کے تحفظ کے قانون کے تحت کمیشن قائم کردیاکمیشن کے قیام کے نوٹیفکیشن کا اجرا سندھ حکومت کا مستحسن اقدام ہے ، صدر شاہد اقبالقانون کی منظوری سے کمیشن کے قیام تک تمام اقدامات کا سہرا پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت کو جاتا ہے، فہیم صدیقی جنرل سیکریٹری...

Post

کے یو جے کے سالانہ انتخابات، حتمی ووٹر لسٹ جاری

حتمی ووٹر لسٹ کے یو جے کی ویب سائٹ پر موجود، کراچی پریس کلب کے نوٹس بورڈ پر بھی آویزاںسالانہ انتخابات جنوری 2023 کے آخری ہفتے میں، سالانہ اجلاس عام 7 جنوری کو ہوگا کراچی یونین آف جرنلسٹس نے سالانہ انتخابات برائے سال 2022-23 کی حتمی ووٹر لسٹ جاری کردی ہے جو کے یو جے...

Post
روزنامہ جنگ اور دی نیوز میں تنخواہوں میں تاخیر پر کے یو جے کا اظہار تشویش

روزنامہ جنگ اور دی نیوز میں تنخواہوں میں تاخیر پر کے یو جے کا اظہار تشویش

ماہانہ ایک ارب سے زائد کمانے والے میڈیا ہاوس کا تنخواہیں وقت پر نہ دینا ظلم اور زیادتی کے مترادف ہے، صدر شاہد اقبالچیف جسٹس پاکستان صورتحال کا نوٹس لیں اور جنگ گروپ سمیت تمام میڈیا ہاوسز کو تنخواہیں وقت پر ادا کرنے کا پابند بنائیں، جنرل سیکریٹری فہیم صدیقی کراچی یونین آف جرنلسٹس نے...

Post
کے یو جے کا سینئر صحافی منور عالم کے ساتھ پیش انے والے واقعے پر اظہار تشویش

کے یو جے کا سینئر صحافی منور عالم کے ساتھ پیش انے والے واقعے پر اظہار تشویش

کراچی یونین آف جرنلسٹس نے سینئر صحافی اور کے یو جےی کے رکن منور عالم کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس کی مکمل تحقیقات کرکے اس کی رپورٹ سندھ جرنلسٹس پروٹیکشن کمیشن میں پیش کی جائے۔ کے یو جے کے...

Post
کے یو جے کے وفد کی جرنلسٹس پروٹیکشن کمیشن کے سربراہ رشید اے رضوی سے ملاقات

کے یو جے کے وفد کی جرنلسٹس پروٹیکشن کمیشن کے سربراہ رشید اے رضوی سے ملاقات

ملاقات میں کمیشن کا اجلاس جلد بلانے پر اتفاق، کمیشن کا سیکریٹری فوری تعینات کرنے پر زور دیا گیاملاقات میں کمیشن کے رولز کا جائزہ لیا گیا، کے یو جے کے وفد نے رشید اے رضوی کو سربراہ بننے پر مبارکباد پیش کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے ایک وفد نے پیر کو جرنلسٹس اینڈ...

Post
کے یو جے کا عمران جونیئر اور اسد طور کے وارنٹ گرفتاری کے اجرا پر تشویش کا اظہار

کے یو جے کا عمران جونیئر اور اسد طور کے وارنٹ گرفتاری کے اجرا پر تشویش کا اظہار

کے یو جے کا عمران جونیئر اور اسد طور کے وارنٹ گرفتاری کے اجرا پر تشویش کا اظہارکے یو جے اس معاملے کو جرنلسٹس پروٹیکشن کمیشن میں لے کر جائے گی، صدر شاہد اقبالجعلی ڈگری اسکینڈل میں سزا یافتہ کمپنی صحافیوں کو ہراساں کرنے کے لیے نجی استغاثے دائر کررہی ہے، جنرل سیکریٹری فہیم صدیقیعمران...

Post
جرنلسٹس پروٹیکشن کمیشن کا قیام سندھ میں صحافیوں کے تحفظ  کی راہ میں ایک اہم سنگ میل ہے ، حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس

جرنلسٹس پروٹیکشن کمیشن کا قیام سندھ میں صحافیوں کے تحفظ کی راہ میں ایک اہم سنگ میل ہے ، حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس

حيدرآباد(پ-ر) حيدرآباد یونین آف جرنلسٹس نے جرنلسٹس پروٹیکشن کمیشن کے قیام کی سندھ کابینہ سے منظوری اور اس کے نوٹیفکیشن کے اجرا کا خیرمقدم کیا ہے اور اسے صوبے میں صحافیوں کے تحفظ کی راہ میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔ حيدرآباد یونین آف جرنلسٹس کے صدر جئه پرڪاش موراني اور جنرل سیکریٹری...

Post
پنجاب یونین آف جرنلسٹس کی کو ششوں سے آئی ٹی این ای چیئرمین رواں ہفتے تین روز لاہورمیں صحافیوں کے مقدمات کی سماعت کریں گے

پنجاب یونین آف جرنلسٹس کی کو ششوں سے آئی ٹی این ای چیئرمین رواں ہفتے تین روز لاہورمیں صحافیوں کے مقدمات کی سماعت کریں گے

اہور(پریس ریلیز )17نومبر 2022ء پنجاب یونین آف جرنلسٹس کے صدر ابراہیم لکی ،جنرل سیکرٹری خاور بیگ وایگزیکٹو کونسل نے صوبہ بھر کی صحافتی کمیونٹی کو خوشخبری دی ہے کہ اسلام آباد کے بعد چیئرمین آئی ٹی این ای رواں ہفتے تین روز لاہورمیں مقدمات کی سماعت کرینگے ،اس ضمن میں آئی ٹی این ای حکام...

Post
سندھ حکومت نے صحافیوں اور دیگر میڈیا پریکٹیشنرز کے تحفظ کے لیے کمیشن کے قیام کا اعلان کردیا

سندھ حکومت نے صحافیوں اور دیگر میڈیا پریکٹیشنرز کے تحفظ کے لیے کمیشن کے قیام کا اعلان کردیا

سندھ حکومت نے صحافیوں اور دیگر میڈیا پریکٹیشنرز کے تحفظ کے لیے کمیشن کے قیام کا اعلان کردیاہےاس بات کا اعلان سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب صدیقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے ذریعہ کیا ۔مرتضیٰ وہاب صدیقی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ” سندھ...

Post
جرنلسٹس پروٹیکشن کمیشن کے قیام کی سندھ کابینہ سے منظوری

جرنلسٹس پروٹیکشن کمیشن کے قیام کی سندھ کابینہ سے منظوری

جرنلسٹس پروٹیکشن کمیشن کے قیام کی سندھ کابینہ سے منظوری، کے یو جے کا خیرمقدمکمیشن کا قیام صحافیوں کے تحفظ کی راہ میں اہم سنگ میل ہے، صدر شاہد اقبالکمیشن صحافیوں کیخلاف ہونے والے جرائم پر کارروائی کرسکے گا، ازخود نوٹس بھی لے سکے گا۔ جنرل سیکریٹری فہیم صدیقی کراچی یونین آف جرنلسٹس نے جرنلسٹس...

Post
تین  (3) نومبر پاکستان میں میڈیا کی آزدی پر حملے کے طور پر یاد رکھا جائے گا، کے یو جے

تین (3) نومبر پاکستان میں میڈیا کی آزدی پر حملے کے طور پر یاد رکھا جائے گا، کے یو جے

2007 میں ایک آمر نے میڈیا پر شب خون مارا تھا، صدر شاہد اقبالارباب اقتدار و اختیار ماضی سے سبق سیکھیں اور صحافیوں کو ہراساں کرنے کی کوششیں ترک کردیں، جنرل سیکریٹری فہیم صدیقی کراچی یونین آف جرنلسٹس نے 3 نومبر کو پاکستان میں میڈیا کی آزادی کے خلاف ایک سیاہ دن قرار دیا ہے...

Post
کے یو جے ارکان سے سالانہ فیس کی ادائیگی کی تاریخ بڑھادی گئی

کے یو جے ارکان سے سالانہ فیس کی ادائیگی کی تاریخ بڑھادی گئی

راچی یونین آف جرنلسٹس نے ارکان سے سالانہ فیس کی وصولی کی تاریخ میں اضافہ کردیا ہے، ارکان اب سالانہ فیس کی ادائیگی 30 نومبر 2022 تک کرسکیں گے۔ کے یو جے کے جنرل سیکریٹری فہیم صدیقی کی جانب سے جاری ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کے یو جے کے ارکان سے سالانہ...

  • 1
  • 2
  • 5