About Us

کراچی یونین آف جرنلسٹس کراچی کے تین ہزار سے زائد عامل صحافیوں کی نمائندہ تنظیم ہے جو ملک بھر میں صحافیوں کی نمائندہ تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس پی ایف یو جے کا ایک یونٹ ہے کراچی یونین آف جرنلسٹس کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ پی ایف یو جے کی مدر باڈی ہے جو پچھلے 70 سالوں سے ملک میں آزادی صحافت، آزادی اظہار رائے اور صحافیوں کے حقوق اور ان کی فلاح و بہبود کیلئے کام کررہی ہے کراچی یونین آف جرنلسٹس نے 1950 میں اپنے قیام سے آج تک ہمیشہ صحافیوں کے حقوق کی جدوجہد کی ہے اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے اقدامات کرتی رہی ہے موجودہ حالات میں جب کہ مختلف میڈیا ہاوسز سے میڈیا ورکرز کو جبری برطرف کیا جارہا ہے یا تنخواہوں کی عدم ادائیگی یا تاخیر سے ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے کراچی یونین آف جرنلسٹس اپنے ارکان کے لیے روزگار کے نئے مواقع تلاش کرنے کی خواہاں ہے ڈیجیٹل میڈیا اور سوشل میڈیا میں ورکنگ جرنلسٹس کے لیے کام کرنے کے مواقع موجود ہیں لیکن اس کے لیے انہیں مختلف قسم کے تربیتی کورسز کی ضرورت ہے جبکہ میڈیا انڈسٹری سے وابستہ افراد اسی انڈسٹری میں کیا نیا روزگار شروع کرسکتے ہیں کراچی یونین آف جرنلسٹس ان کی بزنس کونسلنگ کا بھی پروگرام رکھتی ہے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سے تعلق رکھنے والے عامل صحافی چاہے ان کا تعلق رپورٹنگ سے ہو یا ڈیسک سے وہ فوٹوگرافر ہوں یا کیمرہ مین سب ان مواقع سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں

Formed in 1950, the Karachi Union of Journalists (KUJ) is a representative body of more than 3,000 working journalists in Karachi.

KUJ is a unit of the Pakistan Federal Union of Journalists (PFUJ) which is a nationwide body representing journalists from all over the country. The roots of PFUJ’s formation lie in the struggle KUJ waged for the freedom of media.

In the early 2000s, Pakistani journalism and society saw a seismic shift with private TV channels being launched in the country. Over the last ten years, online journalism has also taken a strong hold, so much so that leading anchors and reporters now have their own Youtube channels, with far more views and hits than the ratings could show.

With the ever-changing situation in Pakistani media, the KUJ – apart from working on freedom of expression – is also focused on skill enhancement of journalists. The KUJ is also running a Business Counseling Program for working journalists in print and electronic media.

In this regard, a variety of training courses with aim of improving their existing skills and learning new technologies, allowing them better employability as well as chance at entrepreneurial journalism.

KUJ has been working for freedom of press, freedom of expression, rights of journalists and their welfare in the country for the last 70 years and aims to carry on with these traditions.