Home News Ticker

Category: News Ticker

Post
بہاولپور کا آزادی صحافت کے لیے پی ایف یو جے کے لانگ مارچ کی حمایت کا اعلان

بہاولپور کا آزادی صحافت کے لیے پی ایف یو جے کے لانگ مارچ کی حمایت کا اعلان

بہاول پور : پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اوربہاول پور یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام بہاول پور پریس کلب میں ورکرزکنوینشن کا انعقاد شرکاء نے پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی بل کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ میڈیا کی آواز کو دبانے کی کوشش ہے جس کو کسی طور پر قبول نہیں کیا...

Post
پی ایف یوجے کی تحریک نے پی ایم ڈی اے پر حکومتی آرڈیننس کا راستہ روک دیا ، یوسف رضا گیلانی کا ملتان میں کنونشن سے خطاب

پی ایف یوجے کی تحریک نے پی ایم ڈی اے پر حکومتی آرڈیننس کا راستہ روک دیا ، یوسف رضا گیلانی کا ملتان میں کنونشن سے خطاب

ملتان سینٹ میں قائد حزب اختلاف و سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ایک جمہوری جماعت ہے جس نے میڈیا کی آزادی کیلئے ہمیشہ ساتھ دیا ہے۔میڈیا کی آواز کا ساتھ دینا ہماری ذمہ داری ہے جس سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس...

Post
60 سال یا اس سے زائد عمر کے ارکان اپنی معلومات فراہم کردیں، کے یو جے

60 سال یا اس سے زائد عمر کے ارکان اپنی معلومات فراہم کردیں، کے یو جے

کراچی یونین آف جرنلسٹس نے اپنے ایسے تمام ارکان جن کی عمر 60 سال یا اس سے تجاوز کرچکی ہے اور وہ سالانہ فیس کی ادائیگی سے مستثنی ہیں اپیل کی ہے وہ براہ کرم اپنا نام، اداراہ، رابطہ نمبر اور عمر 31 اکتوبر تک موبائل نمبر 03463803080 پر ایس ایم ایس یا واٹس ایپ...

Post
انسانی حقوق کے محافظوں نے پی ایم ڈی اے کو مسترد کردیا، پی ایف یو جے کی تحریک کی حمایت کا اعلان

انسانی حقوق کے محافظوں نے پی ایم ڈی اے کو مسترد کردیا، پی ایف یو جے کی تحریک کی حمایت کا اعلان

سندھ ہیومن رائٹس ڈیفینڈرز نیٹ ورک نے پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ انسانی حقوق کے علمبردار ماضی کی تحریکوں کی طرح اس کالے قانون کے خلاف بھی صحافیوں کی تحریک میں ان کے شانہ بشانہ ہوں گے کراچی میں سندھ ہیومن رائٹس ڈیفینڈرز نیٹ ورک کی جانب سے...

Post
کے یو جے نے سالانہ فیس کی وصولی کا آغاز کردیا

کے یو جے نے سالانہ فیس کی وصولی کا آغاز کردیا

کے یو جے نے سالانہ فیس کی وصولی کا آغاز کردیا، کئی ارکان نے فیس جمع کرادی ارکان 31 اکتوبر تک سالانہ فیس 240 روپے جمع کراسکتے ہیں، جنرل سیکریٹری فہیم صدیقی کراچی یونین آف جرنلسٹس نے ارکان سے سالانہ فیس کی وصولی کا آغاز کردیا ہے جو 31 اکتوبر 2021 تک وصول کی جائے...

Post
پی ایف یو جے کا پی ایم ڈی اے کیخلاف لانگ مارچ اور دھرنے کا اعلان

پی ایف یو جے کا پی ایم ڈی اے کیخلاف لانگ مارچ اور دھرنے کا اعلان

ایبٹ آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر شہزادہ ذوالفقار نے کہا ہے کہ پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کالا قانون ہے ،جو ملک کے آئین اور جمہوریت کے منافی ہے ،صحافیوں کو تاریخ کے بدترین بحران کا سامنا ہے ،اظہار رائے کو دبانے کے لئے صحافیوں کو پابندیوں میں جھکڑا جا رہا ہے ،بے...

Post
کے یو جے کا ہم نیوز میں ورکرز دوست اقدامات کا خیرمقدم

کے یو جے کا ہم نیوز میں ورکرز دوست اقدامات کا خیرمقدم

ہم نیوز میں تنخواہوں میں اضافہ اور فیول اور موبائل الاؤنس کی بحالی خوش آئند ہے، صدر نظام الدین صدیقی جنگ اور ڈان گروپ، آج اور دنیا ٹی وی سمیت دیگر ادارے بھی کٹوتیاں واپس کریں،فہیم صدیقی کراچی یونین آف جرنلسٹس نے ہم نیوز چینل کی انتظامیہ کی جانب سے میڈیا ورکرز کی تنخواہوں میں...

Post
پنجاب یونین آف جرنلسٹس کی ایگزیکٹو کونسل کی حلف برداری

پنجاب یونین آف جرنلسٹس کی ایگزیکٹو کونسل کی حلف برداری

پنجاب یونین آف جرنلسٹس کی ایگزیکٹو کونسل کی حلف برداری، سیکرٹری جنرل پی ایف یوجے ناصر زیدی نے حلف لیا پی ایف یوجے آزادی صحافت اور ورکرز کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی،لانگ مارچ کی تیاری مکمل ،کوئٹہ سے چلنے والا کاروان صحافت کامیاب ہوگا، ناصر زیدی جدوجہد جاری رہے گی ،اکتوبر میں...

Post

کے یو جے کے رکن کامل عارف کے والد انتقال کرگئے

کامل عارف کے والد کی نماز جنازہ بعد نماز عصر شادمان ٹاون کی مسجد میں ادا کی جائے گی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے رکن سینئر صحافی کاعمل عارف کے والد رضائے الہی سے انتقال کرگئے اناللہ و انا الیہ راجعون کراچی یونین جرنلسٹس نے مرحوم کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا...

Post

کے یو جے کا نائنٹی ٹو نیوز میں کٹوتیاں واپس کرنے کا خیرمقدم

نائنٹی ٹو نیوز چینل انتظامیہ کا اقدام دیگر میڈیا مالکان کے لیے قابل تقلید مثال ہے، صدر نظآم الدین صدیقی دیگر میڈیا ہاوسز نے کٹوتیاں واپس اور رکی ہوئی تنخواہیں ادا نہ کیں تو ان کا گھیراو کریں گے۔ فہیم صدیقی کراچی یونین آف جرنلسٹس نے نائنٹی ٹو نیوز چینل کی انتظامیہ کی جانب سے...

Post

کے یو جے کا میڈیا مالکان سے کٹوتیاں بحال کرنے کا مطالبہ

بے پناہ منافع اور کروڑوں کے حکومتی واجبات کی وصولی کے بعد اب میڈیا ورکرز کا سوچیں، صدر نظام صدیقی حکومت پی ایم ڈی اے کی بجائے موجودہ قوانین کے تحت مالکان کیخلاف کارروائی کرے، فہیم صدیقی آئی ٹی این ای میں میڈیا ورکرز کے 7 ہزار سے زائد کیسز زیرسماعت ہیں حکومت 7 ماہ...

Post

وارث رضا کے معاملے پر صحافی اتحاد خوش آئند ہے، کے یو جےپی ایف یو جے سمیت کراچی سمیت ملک بھر کی صحافی برادری کا شکریہ، صدر نظام صدیقی

علان کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے باہر واقعے کیخلاف احتجاج کیا جائے گا، جنرل سیکریٹری فہیم صدیقی کراچی یونین آف جرنلسٹس نے سینئر صحافی اور کے یو جے کے رکن وارث رضا کو وردی پوش افراد کی جانب سے گھر سے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کیے جانے کیخلاف صحافی...

Post
اسلام آباد(پریس ریلیز)پی ایف یو جے نے سینئر صحافی وارث رضا  کو  حراست میں لئے جانے کے خلاف ملک گیر احتجاج کی کال دے دی

اسلام آباد(پریس ریلیز)پی ایف یو جے نے سینئر صحافی وارث رضا کو حراست میں لئے جانے کے خلاف ملک گیر احتجاج کی کال دے دی

اسلام آباد(پریس ریلیز)پی ایف یو جے نے سینئر صحافی وارث رضا کو حراست میں لئے جانے کے خلاف ملک گیر احتجاج کی کال دے دی، آزادی ء صحافت اور اظہار رائے کی آزادی سلب کرنے کی آمرانہ کوششیں ناکام بنانے کے عزم کے ساتھ کل 23 ستمبر بروز جمعرات پی ایف یوجے کی تمام ممبر...

Post

کے یو جے کی سینئر صحافی وارث رضا کو حراست میں لئے جانے مذمت ، فوری رہائی کا مطالبہ

کراچی یونین آف جرنلسٹس نے سینئر صحافی وارث رضا کو رات گئے گھر سے حراست میں لئے جانے کی سخت الفاظ میں شدید مذمت کی ہے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے کے یو جے کے صدر نظام الدین صدیقی اور جنرل سیکریٹری فہیم صدیقی سمیت مجلس عاملہ کے تمام اراکین کی...

Post
کے یو جے کی پارلیمنٹ کے مشترکا اجلاس کی میڈیا کوریج پر پابندی کی مذمت

کے یو جے کی پارلیمنٹ کے مشترکا اجلاس کی میڈیا کوریج پر پابندی کی مذمت

حکومت نے پی ایم ڈی اے قآنون بننے سے پہلے ہی اس پر عمل شروع کردیا، صدر نظام صدیقی غیرملکی سفرا کی موجودگی میں میڈیا پر پابندی سے ملک کی بدنامی ہوئی ہے، فہیم صدیقی کراچی یونین آف جرنلسٹس نے پارلیمنٹ کے مشترکا اجلاس سے صدر مملکت کے خطاب کے موقع پر صحافیوں کو کوریج...

Post
کے یو جے کا پی ایم ڈی اے کیخلاف بھرپور تحریک چلانے کا فیصلہ

کے یو جے کا پی ایم ڈی اے کیخلاف بھرپور تحریک چلانے کا فیصلہ

کے یو جے کا پی ایم ڈی اے کیخلاف بھرپور تحریک چلانے کا فیصلہ سیاسی و مذہبی جماعتوں، سماجی و مزدور تنظیموں اور سول سوسائٹی کی حمایت حاصل کی جائے گی حکومت باز نہ آئی تو اسے صحافی برادری کے شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، کے یو جے بل کا مسودہ ترجمہ کرکے...

Post
گورنر سندھ نے جرنلسٹس پروٹیکشن بل پر دستخط کردیے، قانون بن گیا عمران اسماعیل نے جنرل سیکریٹری کے یو جے فہیم صدیقی کے رابطہ کرنے پر بتایا کہ بل پر دستخط کردیے ہیں

گورنر سندھ نے جرنلسٹس پروٹیکشن بل پر دستخط کردیے، قانون بن گیا عمران اسماعیل نے جنرل سیکریٹری کے یو جے فہیم صدیقی کے رابطہ کرنے پر بتایا کہ بل پر دستخط کردیے ہیں

جنرل سیکریٹری کے یو جے نے سندھ کی صحافی برادری کی طرف سے گورنر سندھ کا شکریہ ادا کیا سندھ حکومت ماضی کی طرح بھرپور دلچسپی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کرے، نظام صدیقی صدر کے یو جے جرنلسٹس پروٹیکشن بل کے قانون بن جانے کے بعد اب جرنلسٹس پروٹیکشن کمیشن کے قیام...

Post
کے یو جے کا سینئر صحافیوں کو ایف آئی اے نوٹسز پر تشویش کا اظہار

کے یو جے کا سینئر صحافیوں کو ایف آئی اے نوٹسز پر تشویش کا اظہار

اشفاق الرحمن اور مشہود اسلم کو ایف آئی اے نوٹسز آزادی صحافت پر حملہ اور عدالتی احکامات کی خلاف ورزی ہے، نظام صدیقی اسلام آباد ہائیکورٹ واضح کرچکی ہے کہ تنقیدی رپورٹنگ پر ایف آئی اے کو اختیارات کے استعمال کی اجازت نہیں دی جاسکتی، فہیم صدیقی وفاقی وزیر داخلہ اور چیف جسٹس اسلام آباد...

Post
تھر میں صحافیوں پر پولیس تشدد کے خلاف سندھ کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاج

تھر میں صحافیوں پر پولیس تشدد کے خلاف سندھ کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاج

حیدرآباد (پ ر) حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس کی کال پر تھر میں پولیس گردی کے خلاف سندھ بھر میں صحافی سراپا احتجاج بن گئے، کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص، نواب شاہ، سکھر اور لاڑکانہ ڈ ویژنوں کے تمام  اضلاع سمیت چھوٹے بڑے شہروں میں صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے اور دھرنے،  تھر میں پولیس گردی کے خلاف شدید...

Post
پی ایف یو جے کا صدر پریس کلب بھونگ اصغر علی پر جھوٹے مقدمات اور بہیمانہ تشدد پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

پی ایف یو جے کا صدر پریس کلب بھونگ اصغر علی پر جھوٹے مقدمات اور بہیمانہ تشدد پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد(پریس ریلیز) پی ایف یو جے کی رحیم یار خان میں صحافی پر جھوٹے مقدمات اور بیہمانہ تشدد کی مذمت، وڈیرہ شاہی اور پولیس کے گٹھ جوڑ سے صدر پریس کلب بھونگ اصغر علی پر کیے گئے ظلم کی تفتیش کے لیے عدالت عالیہ کی نگرانی میں جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ کر...

Post
کراچی یونین آف جرنلسٹس کا فواد چوہدری کو مناظرے کا چیلنج

کراچی یونین آف جرنلسٹس کا فواد چوہدری کو مناظرے کا چیلنج

وفاقی وزیر کے میڈیا سے متعلق حالیہ بیانات ان کی پریشانی ظاہر کرتے ہیں، کے یو جے ایف اے ٹی ایف سے نکلنے کے لیے میڈیا کو آزاد کریں اور خارجہ پالیسی بہتر بنائیں، کے یو جے کراچی یونین آف جرنلسٹس نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کو مناظرے کا چیلنج دیا ہے اور کہا...

Post
سینئر صحافی قاضی آصف کے گھر سے لیپ ٹاپ چوری کی کوشش، کے یو جے کا اظہار تشویش

سینئر صحافی قاضی آصف کے گھر سے لیپ ٹاپ چوری کی کوشش، کے یو جے کا اظہار تشویش

سینئر صحافی قاضی آصف کے گھر سے لیپ ٹاپ چوری کی کوشش، کے یو جے کا اظہار تشویشواقعے کی مکمل تحقیقات کرائی جائیں، نظام الدین صدیقی صدر کے یو جےکے یو جے معاملے پر نظر رکھے ہوئے، پیش رفت کا جائزہ لیتے رہیں گے، فہیم صدیقی جنرل سیکریٹری کے یو جے کراچی یونین آف جرنلسٹس...

Post
جرنلسٹس پروٹیکشن بل کی سندھ اسمبلی سے دوبارہ منظوری پر کے یو جے کا اظہار اطمینان

جرنلسٹس پروٹیکشن بل کی سندھ اسمبلی سے دوبارہ منظوری پر کے یو جے کا اظہار اطمینان

گورنر سندھ کے اعتراضات سے کراچی سمیت سندھ کے صحافیوں میں مایوسی پھیلی تھی، نظام الدین صدیقی جنرل سیکریٹری کے یو جے فہیم صدیقی کا صوبائی وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ کو فون، بل کی منظوری پر شکریہ ادا کیا بل پر گورنر کے اعتراضات دور کردیے، دوبارہ بھیجنے پر 15 دن میں منظور نہیں...

Post
کراچی یونین آف جرنلسٹس کی سفارشات پر مشتمل صحافیوں کے تحفظ کا بل سندھ اسمبلی سے منظور، کے یو جے کی صحافیوں کو مبارکباد

کراچی یونین آف جرنلسٹس کی سفارشات پر مشتمل صحافیوں کے تحفظ کا بل سندھ اسمبلی سے منظور، کے یو جے کی صحافیوں کو مبارکباد

سندھ اسمبلی سے صحافیوں کے تحفظ کیلئے ضروری قانون سازی پر کے یو جے کا اظہار اطمینان بل کی سندھ اسمبلی سے منظوری پر کراچی سمیت سندھ بھر کی صحافی برادری مبارکباد کی مستحق ہے، نظام صدیقی صدر کے یو جے سندھ پہلا صوبہ اور پاکستان خطے کا پہلا ملک بن گیا جہاں صحافیوں کے...

Post
اسد طور پر حملہ کرنے والوں کو فوری گرفتار کیا جائے، بلوچستان یونین آف جرنلسٹس

اسد طور پر حملہ کرنے والوں کو فوری گرفتار کیا جائے، بلوچستان یونین آف جرنلسٹس

کوئٹہ (پ۔ر)اسلام آباد میں سیئنر صحافی اسد علی طور پر حملے کے خلاف بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے باھر احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا شرکاء نے اسد علی طور پر حملے اور چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کرنے کی مذمت کرتے ہوئے حملہ آوروں کو فوری گرفتار...

Post
اسد طور پر حملے میں قومی ادارے کا نام لیے جانے کی تحقیقات ہونی چاہئیں، کے یو جے

اسد طور پر حملے میں قومی ادارے کا نام لیے جانے کی تحقیقات ہونی چاہئیں، کے یو جے

اسد طور پر حملے میں قومی ادارے کا نام لیے جانے کی تحقیقات ہونی چاہئیں، کے یو جے کراچی میں کے یو جے کے تحت مظاہرے میں ایچ آر سی پی سمیت سول سوسائٹی اور سیاسی رہنماوں کی شرکت ایک طرف صحافیوں کے تحفظ کے قوانین بنائے جارہے ہیں دوسری طرف تشدد ہورہا ہے، مقررین...

Post
پنجاب یونین آف جرنلسٹس کا پی ایف یوجے کی کال پر صحافی اسد طور پر حملہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

پنجاب یونین آف جرنلسٹس کا پی ایف یوجے کی کال پر صحافی اسد طور پر حملہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

لاہور( پ ر ) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی کال پر پنجاب یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام لاہور پریس کلب میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے اسلام آباد میں نوجوان صحافی اسد علی طور پر نامعلوم افراد کے تشدد کی شدید مذمت کی اور حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ ان...

Post
صحافی اسد طور پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے خلاف پی ایف یو جے کی کال پر آر آئی یو جے کا احتجاجی مظاہرہ

صحافی اسد طور پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے خلاف پی ایف یو جے کی کال پر آر آئی یو جے کا احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد () راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے) کے زیر اہتمام پی ایف یو جے کی کال پر سنیئر صحافی اسد طور پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے خلاف نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا احتجاجی مظاہرے میں صحافیوں کی بڑی تعداد سمیت سنیئر اینکر...

Post
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی کال پر اسد طور پر حملے کے خلاف ملک بھر میں احتجاج

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی کال پر اسد طور پر حملے کے خلاف ملک بھر میں احتجاج

اسلام آباد(پریس ریلیز)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی کال پرصحافیوں پرملک بھر میں آئے روز حملوں اور تشددکے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے،ریلیاں، صحافی برادری اور سول سوسائٹی نے وفاقی دارالحکومت میں دن دیہاڑے صحافی پر تشدد کی مذمت کی اور حکومت سے صحافیوں کے لیے حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کا مطالبہ بھی کیا۔...

Post
ایم کیو ایم صحافیوں کے تحفظ کے قوانین کی اسمبلیوں سے منظوری کی حمایت کرے گی، خالد مقبول صدیقی

ایم کیو ایم صحافیوں کے تحفظ کے قوانین کی اسمبلیوں سے منظوری کی حمایت کرے گی، خالد مقبول صدیقی

ایم کیو ایم صحافیوں کے تحفظ کے قوانین کی اسمبلیوں سے منظوری کی حمایت کرے گی، خالد مقبول صدیقی میڈیا ورکرز کے تحفظ کے قوانین پر ایم کیو ایم کی حمایت کے لیے کے یو جے کے وفد کی ملاقات ایم کیو ایم کے اراکین بلز کی اسمبلیوں سے منظوری میں اپنا کردار کریں، وفد...

Post
صحافیوں کے تحفظ کے لیے کمیشن کیسے بنے گا اور کیسے کام کرے گا ؟؟؟

صحافیوں کے تحفظ کے لیے کمیشن کیسے بنے گا اور کیسے کام کرے گا ؟؟؟

صحافیوں کے تحفظ کے لیے کمیشن کیسے بنے گا اور کام کیسے کرے گا ؟؟؟ کمیشن کا سربراہ اور اراکین کون کون ہوں گے ؟؟؟ کمیشن پولیس سمیت انٹیلیجنس ایجنسیز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو طلب کرسکے گا ؟؟؟ کمیشن کسی بھی شکایت کو 30 دن میں نمٹائے گا اور حکومت...

Post
جانیے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے تحفظ کے قانون کے مسودے میں کیا ہے ؟؟؟

جانیے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے تحفظ کے قانون کے مسودے میں کیا ہے ؟؟؟

جانیے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے تحفظ کے قانون کے مسودے میں کیا ہے ؟؟؟ قانون بن جانے کی صورت میں کس میڈیا ورکر کو کیا تحفظ ملے گا ؟؟؟ پرتشدد واقعات، حملوں، دھمکیوں اور ہراساں کیے جانے سے تحفظ کیسے ملے گا ؟؟؟ حکومت، صحافی تنظیموں، اور مالکان کا کیا کردار ہوگا ؟؟؟ تحریر...

Post
میڈیا ہاوسز پر حملوں پر اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دیا جائے، کے یو جے

میڈیا ہاوسز پر حملوں پر اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دیا جائے، کے یو جے

میڈیا ہاوسز پر حملوں پر اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دیا جائے، کے یو جے پاکستان سے آزاد صحافیوں کو فلسطین بھیجا جائے تاکہ اسرائیلی مظالم بے نقاب ہوسکیں، اعجاز شیخ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کی نمایاں کوریج میڈیا پر حملوں کا اسرائیلی مقصد ناکام بناسکتی ہے، فہیم صدیقی کے یو جے کے تحت...

Post
پی یو جے کا غزہ میں میڈیا ہاوسز پر اسرائیلی حملے کیخلاف احتجاج

پی یو جے کا غزہ میں میڈیا ہاوسز پر اسرائیلی حملے کیخلاف احتجاج

لاہور(پ ر) اسرائیل کی فلسطین میں معصوم بچوں، خواتین اور شہریوں کے قتل عام اور ظلم وبربریت کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی کال پر پورے ملک کی طرح لاہور میں بھی بھرپور احتجاج کیا گیا۔ لاہور پریس کلب کے باہرپنجاب یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے کی قیادت پی ایف...

Post
تیرہ مئی یوم عزم ہے، صحافی نہ 1978 میں جھکے تھے نہ آج جھکیں گے، کراچی یونین آف جرنلسٹس

تیرہ مئی یوم عزم ہے، صحافی نہ 1978 میں جھکے تھے نہ آج جھکیں گے، کراچی یونین آف جرنلسٹس

13 مئی یوم عزم ہے، کراچی یونین آف جرنلسٹس صحافی نہ 1978 میں جھکے تھے نہ آج جھکیں گے، نظام الدین صدیقی آزادی صحافت کی راہ میں حائل طاقتیں 1978 کی تحریک سے سبق سیکھیں، فہیم صدیقی کراچی یونین آف جرنلسٹس نے 13 مئی کو یوم عزم قرار دیتے ہوئے پاکستان میں میڈیا کی آزادی...

Post
پی یو جے وفد کی فردوس عاشق اعوان سے ملاقات، وعدوں پر عمل کی یادداشت پیش کی

پی یو جے وفد کی فردوس عاشق اعوان سے ملاقات، وعدوں پر عمل کی یادداشت پیش کی

خواتین صحافیوں کو آسان قرضے پر سکوٹی اور چھوٹی کاریں دینے کے وعدے پر عمل کی یاداشت پیش کی لاہور( پ ر) پنجاب یونین آف جرنلسٹس کے وفد نے صدر پی یوجے قمرالزمان بھٹی کی قیادت میں وزیراعلی پنجاب کی مشیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے ملاقات کی جس میں وفد نے مشیر اطلاعات...

Post
عالمی یوم صحافت پر پی ایف یو جے کے تحت پاکستان میں آزادی صحافت اور میڈیا بحران پر عالمی کانفرنس، پاکستان کی صورتحال عالمی اداروں تک پہنچانے کا فیصلہ

عالمی یوم صحافت پر پی ایف یو جے کے تحت پاکستان میں آزادی صحافت اور میڈیا بحران پر عالمی کانفرنس، پاکستان کی صورتحال عالمی اداروں تک پہنچانے کا فیصلہ

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ( پی ایف یوجے) کے زیر اہتمام تین مئی کو عالمی یوم آزادی صحافت کے موقع پر عالمی سطح کی انٹرنیشنل آن لائن کانفرنس منعقد کی گئی اس کانفرنس میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے سینئر صحافیوں و کالم نویسوں، اینکرز، سیاسی رہ نماوں، پروفیسرز، انسانی حقوق کے علمبرداروں، سماجی...

Post
ریاست پاکستان ملک میں آزادی صحافت اور اظہار رائے کی آزادی کو یقینی بنائے، پی ایف یو جے کا عالمی یوم صحافت پر مطالبہ

ریاست پاکستان ملک میں آزادی صحافت اور اظہار رائے کی آزادی کو یقینی بنائے، پی ایف یو جے کا عالمی یوم صحافت پر مطالبہ

پی ایف یو جے کا آزادی صحافت اور صحافیوں کے حقوق کے لئے جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ، حقوق سے محروم، کم مراعات یافتہ، اور نظر انداز طبقات کی آواز بننے کا فرض اداکرتے رہیں گے، ریاست پاکستان جمہوری تقاضوں کوپورا کرتے ہوئے میڈیا کارکنوں کے تحفظ، آزادی صحافت اور اظہار رائے کی...

Post
میڈیا کی آزادی کے لیے جنگ جاری رہے گی، عالمی یوم صحافت پر بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کا عزم

میڈیا کی آزادی کے لیے جنگ جاری رہے گی، عالمی یوم صحافت پر بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کا عزم

کویٹہ : بلوچستان یونین آف جرنلسٹس نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ آزادی صحافت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا میڈیا کی آزادی اور اس پر عائد پابندیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا حکومت صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو روز گار اور جان کا تحفظ فراہم کرے اظہار...

Post
آزادی صحافت کے بنیادی مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، عالمی یوم صحافت پر سکھر یونین آف جرنلسٹس کا اعلان

آزادی صحافت کے بنیادی مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، عالمی یوم صحافت پر سکھر یونین آف جرنلسٹس کا اعلان

سکھر یونین آف جرنلسٹس نے صحافیوں کے قتل، اقدام قتل، اغوا اور دھمکیوں کے ذریعے ہراساں کرنے کی کوششوں سمیت ان کے خلاف من گھڑت اور بے بنیاد مقدمات جیسے تمام غیر اصولی حربوں کیخلاف جمہوری طریقے سے جنگ جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے.آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر ایک بیان میں...

Post
عالمی یوم صحافت تجدید عہد کا دن ہے، بہاولپور یونین آف جرنلسٹس

عالمی یوم صحافت تجدید عہد کا دن ہے، بہاولپور یونین آف جرنلسٹس

بہاول پور: صحافت کے عالمی دن کے موقع پر بہاول پور یونین آف جرنلسٹس کا اہم اجلاس بہاول پور پریس کلب میں ممبر ایف ای سی محمد اکرم ناصر نے کی اور ممبر ایف ای سی محمد امین عباسی نے اجلاس میں خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحافت...

Post
“ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے”، کے یو جے کا عالمی یوم صحافت پر عزم

“ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے”، کے یو جے کا عالمی یوم صحافت پر عزم

“ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے”، کے یو جے کا عالمی یوم صحافت پر عزم پاکستان ان ممالک میں سرفہرست ہے جہاں صحافی محفوظ نہیں ہیں، نظام الدین صدیقی قومی اور صوبائی اسمبلیوں سے جرنلسٹس پروٹیکشن بلز جلد منظور کراکر قانون کا درجہ دیا جائے، فہیم صدیقی کراچی یونین آف جرنلسٹس نے عالمی...

Post
کراچی کی صحافی برادری دوران ڈیوٹی کرونا ایس او پیز کا خیال رکھے، کے یو جے

کراچی کی صحافی برادری دوران ڈیوٹی کرونا ایس او پیز کا خیال رکھے، کے یو جے

کراچی کی صحافی برادری دوران ڈیوٹی کرونا ایس او پیز کا خیال رکھے، کے یو جے میڈیا مالکان کم سے کم میڈیا ورکرز کو دفتر بلائیں، نظام الدین صدیقی مالکان میڈیا ورکرز کو پرائیویٹ ویکسین لگوائیں، حکومت بھی اپنے وعدے پر عمل کرے، فہیم صدیقی کراچی یونین آف جرنلسٹس نے کراچی میں کرونا کے بڑھتے...

Post
واحد رئیسانی کے قتل کیخلاف بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی کا بائیکاٹ، اسمبلی کے باہر احتجاج

واحد رئیسانی کے قتل کیخلاف بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی کا بائیکاٹ، اسمبلی کے باہر احتجاج

کوئٹہ میں صحافی کے قتل کے خلاف بلوچستان یونین آف جرنسلٹس کے زیراہتمام بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی کا بائیکاٹ اور اسمبلی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔صوبائی وزراء اور حزب اختلاف کے اراکین کی جانب سے ملزمان کی گرفتاری اور انصاف کی فراہمی کا وعدہ کیا گیا ۔ یاد رہے کہ روزنامہ...

Post
واحد رئیسانی کے قتل کی بلوچستان ہائیکورٹ کے جج سے جوڈیشل انکوائری کرائی جائے، پی ایف یو جے

واحد رئیسانی کے قتل کی بلوچستان ہائیکورٹ کے جج سے جوڈیشل انکوائری کرائی جائے، پی ایف یو جے

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے کوئٹہ میں روزنامہ آزادی کے رپورٹر و سب ایڈیٹر عبدا لواحد رئیسانی کے قتل پر گہرے صدمے اور شدید مذمت کا اظہار کیا ہے اور واحد رئسانی کے اہل خانہ سمیت کوئٹہ کے تمام صحافیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے بلوچستان حکومت سے مقتول صحافی واحد رئیسانی کے قتل...

Post
کراچی یونین آف جرنلسٹس نے جرنلسٹس پروٹیکشن بل پر اپنی سفارشات سندھ حکومت کو پیش کردیں

کراچی یونین آف جرنلسٹس نے جرنلسٹس پروٹیکشن بل پر اپنی سفارشات سندھ حکومت کو پیش کردیں

کے یو جے کے وفد کی صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات ناصر حسین شاہ سے ملاقات جرنلسٹس پروٹیکشن بل کو جلد سندھ اسمبلی سے منظور کرالیا جائے گا، ناصر حسین شاہ کراچی یونین آف جرنلسٹس نے جرنلسٹس پروٹیکشن بل پر اپنی سفارشات سندھ حکومت کو پیش کردی ہیں اس سلسلے میں جمعرات کو کے یو...

Post
ابصار عالم کو کھلے عام گولی مارنا آزادی اظہار کی مخالف قوتوں کا شاخسانہ ہے، پنجاب یونین آف جرنلسٹس

ابصار عالم کو کھلے عام گولی مارنا آزادی اظہار کی مخالف قوتوں کا شاخسانہ ہے، پنجاب یونین آف جرنلسٹس

لاہور : پنجاب یونین آف جرنلسٹس نے سینئر صحافی ابصار عالم پر فائرنگ اور قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے آزادی صحافت اور اظہار رائے کی آزادی پر حملہ قرار دیا ہے۔ پی یوجے کے صدر قمرالزمان بھٹی، سینئر نائب صدر محسن علی، نائب صدر بابر علی، جنرل سکرٹری خواجہ آفتاب حسن، سینئر...

Post
ابصار عالم پر حملے میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے، ایبٹ آباد یونین آف جرنلسٹس

ابصار عالم پر حملے میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے، ایبٹ آباد یونین آف جرنلسٹس

ایبٹ آباد : ایبٹ آباد یونین آف جرنلسٹس نے سینئرصحافی و سابق چیئرمین پیمرا ابصارعالم پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حملے میں ملوث افراد کو فورا ًگرفتار کیاجائے اور  واقعے کی آزادانہ تحقیقات کیلئے اعلی عدالت کے جج کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن تشکیل دیاجائے اے...

Post
ابصار عالم پر حملے کے اصل ذمہ داروں کو سامنے لایا جائے، کے یو جے

ابصار عالم پر حملے کے اصل ذمہ داروں کو سامنے لایا جائے، کے یو جے

ابصار عالم پر حملہ ملک میں آزادی اظہار رائے پر حملہ ہے، صدر نظام صدیقیابصار عالم کے خیالات اور نظریات سے اختلاف رکھنے والے اس حملے کے اصل ذمے دار ہیں، جنرل سیکریٹری فہیم صدیقی کراچی یونین آف جرنلسٹس نے سینئر صحافی اور سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم پر قاتلانہ حملے کی سخت الفاظ میں...