پی پی پی چیئرمین و وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیدارن کے نام تہینتی پیغام

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کے یو جے کے پروگریسیو پینل کو تاریخی کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے ایک بیان میں پی پی پی چیئرمین کا صدر فہیم صدیقی اور جنرل سیکریٹری لیاقت رانا سمیت تمام نومنتخب عہدیدارن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آزاد اور متوازن میڈیا کا فروغ ملک کے وسیع تر مفاد میں ناگزیر ہے پاکستان پیپلز پارٹی نے اظہار رائے اور میڈیا کی آزادی کو یقینی بنانے کے لیے ہمیشہ پاسبان کا کردار نبھایا ہے

Share the post

Leave a Reply

Your email address will not be published.