Faizan Lakhani

Faizan Lakhani

جناب فیضان لاکھانی

السلام و علیکم

معزز رکن

کراچی یونین آف جرنلسٹس کی مجلس عاملہ کے پہلے اجلاس منعقدہ 2 نومبر 2020 کو کے یو جے کے معاملات بہتر انداز میں چلانے کے لیے مختلف کیمٹیز کا قیام عمل میں آیا ہے ۔ آپ کو سوشل میڈیا کمیٹی کے لیے نامزد کیا گیا ہے جس کے دیگر ارکان درج ذیل ہیں امید ہے کہ آپ صحافی برادری کے حقوق کی جدوجہد میں یونین کے کردار کو بہتر بنانے میں معاون و مددگار ثابت ہوں گے۔

اس کمیٹی کا ضابطہ کار کے یو جے کی سرگرمیوں کو فیس بک، ٹوئٹر اور دیگر سوشل میڈیا اکاونٹس پر اجاگر کرنا ہے

دیگر ارکان

سمیرا ججہ

قسیم سعید

امر گرڑو

ریاض سہیل

بلال فاروقی

فہیم صدیقی

جنرل سیکریٹری

کراچی یونین آف جرنلسٹس