Ahmed Khan Malik

Ahmed Khan Malik

جناب احمد خان ملک صاحب

السلام و علیکم

معزز رکن

کراچی یونین آف جرنلسٹس کی مجلس عاملہ نے کے یو جے کے معاملات بہتر انداز میں چلانے کے لیے مختلف کیمٹیز قائم کی ہیں۔ آپ کو فنانس کمیٹی کا سربراہ نامزد کیا گیا ہے جس کے دیگر ارکان کا انتخاب آپ کی صوابدید پر چھوڑ دیا گیا ہے امید ہے کہ آپ صحافی برادری کے حقوق کی جدوجہد میں یونین کے کردار کو بہتر بنانے میں معاون و مددگار ثابت ہوں گی۔

اس کمیٹی کا ضابطہ کار کے یو جے کی سرگرمیوں کے لیے فنڈز جمع کرنا ہے۔

فہیم صدیقی

جنرل سیکریٹری

کراچی یونین آف جرنلسٹس