Yasmeen Taha

Yasmeen Taha

محترمہ یاسمین طحہ صاحبہ

السلام و علیکم

معزز رکن

کراچی یونین آف جرنلسٹس کی مجلس عاملہ نے کے یو جے کے معاملات بہتر انداز میں چلانے کے لیے مختلف کیمٹیز قائم کی ہیں۔ آپ کو وومن کمیٹی کا رکن نامزد کیا گیا ہے جس کے دیگر ارکان درج ذیل ہیں ضرورت کے مطابق ان میں مزید ارکان کا اضافہ کیا جاسکتا ہے امید ہے کہ آپ صحافی برادری کے حقوق کی جدوجہد میں یونین کے کردار کو بہتر بنانے میں معاون و مددگار ثابت ہوں گی۔

اس کمیٹی کا ضابطہ کار کے یو جے کی خواتین ارکان کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنا اور ان کیلئے سرگرمیاں تلاش کرنا ہے۔

دیگر ارکان

سمیرا ججہ صاحبہ

عظمی الکریم صاحبہ

لبنی خالد صاحبہ

فہیم صدیقی

جنرل سیکریٹری

کراچی یونین آف جرنلسٹس