وزیراعلیٰ سندھ کی کے یو جے کو مبارکباد

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات میں پروگریسیو پینل کی کامیابی پر مبارکباد ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کے یو جے کے نو منتخب عبدیداروں صدر فہیم صدیقی، جنرل سیکریٹری لیاقت رانا، خزانچی جاوید قریشی، نائب صدور قاضی آصف اور نعیم کھوکھر، جوائنٹ سیکریٹریز فیضان لاکھانی اور سمیر قریشی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں وزیراعلی نے کے یو جے کی مجلس عاملہ کے منتخب امیدواروں کو بھی مبارکباد پیش کی

Share the post

Leave a Reply

Your email address will not be published.