بیرسٹر مرتضی وہاب کی کے یو جے کے نو منتخب عبدیداروں صدر فہیم صدیقی،جنرل سیکریٹری لیاقت رانا ، خارزن جاوید قریشی ، نائب صدور قاضی آصف اور نعیم کھوکھر،جوائنٹ سیکریٹریز فیضان لاکھانی اور سمیر قریشی کو مبارکباد
بیرسٹر مرتضی وہاب نے کے یو جے کی مجلس عاملہ کے منتخب امیدواروں کو بھی مبارکباد دی
امید ہے نو منتخب عہدیداران صحافیوں کو درپیش مسائل کے حل میں اپنا کردار ادا کرینگے۔بیرسٹر مرتضی وہاب
Leave a Reply