60 سال یا اس سے زائد عمر کے ارکان اپنی معلومات فراہم کردیں، کے یو جے

کراچی یونین آف جرنلسٹس نے اپنے ایسے تمام ارکان جن کی عمر 60 سال یا اس سے تجاوز کرچکی ہے اور وہ سالانہ فیس کی ادائیگی سے مستثنی ہیں اپیل کی ہے وہ براہ کرم اپنا نام، اداراہ، رابطہ نمبر اور عمر 31 اکتوبر تک موبائل نمبر 03463803080 پر ایس ایم ایس یا واٹس ایپ کردیں تاکہ ان کے نام ووٹر لسٹ میں شامل کیے جاسکیں گے۔

جاری کردہ
فہیم صدیقی
جنرل سیکریٹری
کراچی یونین آف جرنلسٹس

Share the post

Leave a Reply

Your email address will not be published.