کراچی : پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے اسلام آباد میں تنخواہوں میں اضافے کے لیے سرکار ی ملازمین کے احتجاج کو بزور طاقت ختم کروانے کے حکومتی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اسے ریاستی جبر قرار دیا ہے۔
حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے اسلام آباد میں سرکاری ملازمین پر ریاستی طاقت کے استعمال کی شدید الفاظ میں مذمت
اخباری ملازمین کے زیر سماعت مقدمات کا جلد فیصلہ اور میڈیا ہاؤسز سے جبری برطرفیوں کا سلسلہ فوری بند کرنے کا مطالبہ
لاہورپنجاب یونین آف جرنلسٹس کی پاک افریقہ میچ کےموقع پر سٹی فورٹی ٹو کے رپورٹر اور کیمرہ مین پر تشدد کی مذمت
بہاولپور یونین آف جرنلسٹس کی کراچی میں جنگ اور جیو نیوز کے دفتر پر حملے اور میڈیا ورکرز پر تشدد کی مذمت
فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس کی کراچی میں جنگ اور جیو نیوز کے دفتر پر حملے اور میڈیا ورکرز پر تشدد مذمت
حيدرآباد یونین آف جرنلسٹس کی کراچی میں جنگ اور جیو نیوز کے دفتر پر حملے اور میڈیا ورکرز پر تشدد کی مذمت
جنگ اور جیو کے ہیڈآفس پر شر پسند عناصر کا حملہ افسوس ناک اور آزادی صحافت پر حملہ ہے، ملتان یونین آف جرنلسٹس
پشاور میں آزادی صحافت اور میڈیا کو درپیش مسائل کے حل پر سیمینار، پی ایف یو جے نے اپریل میں لانگ مارچ کا اعلان کردیا
پنجاب یونین آف جرنلسٹس کا نوائے وقت گروپ میں درجنوں صحافیوں کی برطرفیوں اور جبری ریٹائرمنٹ پر اظہار مذمت
بلوچستان میں آزادی صحافت کے ٹمٹاتے چراغ کو روشن رکھنے کے لئے درجنوں صحافیوں نے اپنے خون کے نذرانے پیش کئے ہیں۔ کوئٹہ میں پی ایف یو جے کے سیمینار سے مقررین کا خطاب
بہاولپور یونین آف جرنلسٹس کا اجلاس، کوئٹہ سے اسلام آباد تک مارچ اور چارٹر آف ڈیمانڈ سے متعلق اہم فیصلے
حکومت نیشنل پریس ٹرسٹ بحال کرے، ویج ایوارڈ اور دیگر قوانین پر عمل نہ کرنے والے اخبارات کو سرکاری تحویل میں لے لیا جائے، پنجاب یونین آف جرنلسٹس
ایبٹ آباد یونین آف جرنلسٹس کا جرنلسٹس رائٹس لانگ مارچ میں بھرپور شرکت کا اعلان، چارٹر آف ڈیمانڈ کے لیے تجاویز کی بھی منظوری
پی ایف یو جے کا لانگ مارچ ملک بھر کے صحافیوں کے حقوق کے حصول اور تحفظ کے لیے ہے، رحیم یار خان یونین آف جرنلسٹس، بھرپور شرکت کا اعلان
جرنلسٹس رائٹس لانگ مارچ، چارٹر آف ڈیمانڈ کے لیے کراچی یونین آف جرنلسٹس نے اپنی سفارشات پی ایف یو جے کو بھیج دیں
لاہور واقعات کی خبروں کی نشرواشاعت پر پابندی اور اس سے پیدا ہونے والے افواہیں ملکی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں،، پی ایف یو جے
آزادی صحافت کے بنیادی مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، عالمی یوم صحافت پر سکھر یونین آف جرنلسٹس کا اعلان
ریاست پاکستان ملک میں آزادی صحافت اور اظہار رائے کی آزادی کو یقینی بنائے، پی ایف یو جے کا عالمی یوم صحافت پر مطالبہ
عالمی یوم صحافت پر پی ایف یو جے کے تحت پاکستان میں آزادی صحافت اور میڈیا بحران پر عالمی کانفرنس، پاکستان کی صورتحال عالمی اداروں تک پہنچانے کا فیصلہ
صحافی اسد طور پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے خلاف پی ایف یو جے کی کال پر آر آئی یو جے کا احتجاجی مظاہرہ
کراچی یونین آف جرنلسٹس کی سفارشات پر مشتمل صحافیوں کے تحفظ کا بل سندھ اسمبلی سے منظور، کے یو جے کی صحافیوں کو مبارکباد
پی ایف یو جے کا صدر پریس کلب بھونگ اصغر علی پر جھوٹے مقدمات اور بہیمانہ تشدد پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
گورنر سندھ نے جرنلسٹس پروٹیکشن بل پر دستخط کردیے، قانون بن گیا عمران اسماعیل نے جنرل سیکریٹری کے یو جے فہیم صدیقی کے رابطہ کرنے پر بتایا کہ بل پر دستخط کردیے ہیں
اسلام آباد(پریس ریلیز)پی ایف یو جے نے سینئر صحافی وارث رضا کو حراست میں لئے جانے کے خلاف ملک گیر احتجاج کی کال دے دی
وارث رضا کے معاملے پر صحافی اتحاد خوش آئند ہے، کے یو جےپی ایف یو جے سمیت کراچی سمیت ملک بھر کی صحافی برادری کا شکریہ، صدر نظام صدیقی
پی ایف یوجے کی تحریک نے پی ایم ڈی اے پر حکومتی آرڈیننس کا راستہ روک دیا ، یوسف رضا گیلانی کا ملتان میں کنونشن سے خطاب
پی ایم ڈی اے کے ذریعے میڈیا کی آواز دبانے کی کوشش ناکام بنادی جائے گی ،پی ایف یو جے کے تحت سکھر میں جرنلسٹس کنونشن میں عزم کا اعادہ
پی ایم ڈی اے 22 کروڑ عوام کیخلاف سازش ہے پورا ملک پی ایف یو جے کی تحریک میں ساتھ ہوگا، کراچی میں جرنلسٹس کنونشن کے شرکا کا عزم
اسلام آباد(پریس ریلیز)پی ایف یوجے نے وفاقی وزیر اسد عمرکے میڈیا پرسہولت کاری کے الزامات اور لانگ مارچ کرنے پر تشدد کی دھمکی
انسانی حقوق کمیشن پاکستان کی طرف سے پی ایف یوجے کے لئے نثار عثمانی (عزم و ہمت) ایورڈ پر پی یوجے اور لاہور پریس کلب کے زیر اہتم تقریب پذیرائی
کے یو جے کے سابق صدر و سیکریٹری سینئر صحافی شبر اعظمی انتقال کرگئےعہد ساز شخصیت تھے، انتقال ناقابل تلافی نقصان ہے کے یو جے
ممتاز سماجی رہنما مہناز رحمان، معروف مزدور رہنما ناصر منصور اور فیصل صدیقی بھی الیکشن کمیٹی کے رکن ہوں گے
کراچی یونین آف جرنلسٹس کے اجلاس عام میں سالانہ کارکردگی رپورٹ، مالیاتی رپورٹ اور اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کی منظوری دیدی گئی
کراچی یونین آف جرنلسٹس کی الیکشن کمیٹی نے سالانہ انتخابات برائے سال 2022 کیلئے الیکشن شیڈول کا اعلان کردیا ہے
بہاول پور یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات صدر اے مجید گل اور جنرل سیکریٹری محمد اکرم ناصرسمیت تمام عہدیدار بلا مقابلہ منتخب
میڈیا ہاوسز کی صورتحال پر کے یو جے کا مالکان کو انتباہ، تحریک چلانے کا عندیہ دیدیا, تنخواہوں میں کی گئی کٹوتیاں واپس، تنخواہوں میں عدم اور تاخیر سے ادائیگی کا سلسلہ بند کیا جائے، کے یو جے
کراچی یونین آف جرنلسٹس کے روزنامہ ملیر یونٹ میں انتخابات، عمیر علی میمن یونٹ چیف، زاہد اقبال بھٹہ ڈپٹی یونٹ چیف منتخب
کے یو جے کوہ نور یونٹ رواں سال یونٹ انتخابات کرانے والا پہلا نیوز چینل بن گیا، انوار احمد شیخ یونٹ چیف، فوزیہ بیگ ڈپٹی یونٹ چیف منتخب
کراچی یونین آف جرنلسٹس نے گورنر ہاوس کے گھیراو کی دھمکی دیدی پی ایف یو جے کی کال پر کے یو جے کے تحت کراچی پریس کلب کے باہر زبردست احتجاجی مظاہرہ
کراچی یونین آف جرنلسٹس نے سما ٹی وی سے وابستہ سینئر صحافی،کے یو جے کے رکن اطہر متین کی فائرنگ کے واقعے میں ہلاکت پر شدید غم و غصے کا اظہا کرتے ہوئے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا
پنجاب یونین آف جرنلسٹس کی کو ششوں سے آئی ٹی این ای چیئرمین رواں ہفتے تین روز لاہورمیں صحافیوں کے مقدمات کی سماعت کریں گے
جرنلسٹس پروٹیکشن کمیشن کا قیام سندھ میں صحافیوں کے تحفظ کی راہ میں ایک اہم سنگ میل ہے ، حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس
صوبائی وزیر سعید غنی کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کےسالانہ انتخابات میں پروگریسو پینل کی کامیابی پر مبارکباد
صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات 23-2022 میں پروگریسیو پینل کی کامیابی پر مبارکباد
پی پی پی چیئرمین و وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیدارن کے نام تہینتی پیغام
سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب کی کے یو جے کے انتخابات میں پروگریسیو پینل کو شاندار کامیابی پر مبارکباد
لوکل باڈیز رپورٹرز ایسوسی ایشن کی کراچی یونین آف جرنلسٹ کے انتخابات میں پروگریسو پینل کو کلین سوئپ پر مبارکباد
ایم کیو ایم پاکستان کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں پروگریسو پینل کی مسلسل چھٹی بار کامیابی پر دلی مبارکباد
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی جانب سے کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں پروگریسیو پینل کی کامیابی پر مبارکباد
پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن اور سجاس کی انتخابات میں مسلسل چھٹے سال کامیابی اور کلین سوئپ پر کراچی یونین آف جرنلسٹس (پروگریسیو پینل) کو مبارکباد
کلائمیٹ چینج سے کوئی ایک شہر یا ملک نہیں بلکہ پوری کراہ ارض اس سے متاثر ہو رہی ہے ، کموڈور (ریٹائرڈ) عبید اللہ ،
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے جیونیوز پشاور کا دورہ کیا اور مطالبات کے حق میں جاری جیو نیوز پشاور کے ملازمین کے احتجاج میں شرکت کی
کراچی پنوعاقل پریس کلب کے صدر پریل دایو سمیت تین صحافیوں کے اغوا اور تشدد کے خلاف صحافیوں کا سندہ اسیمبلی میں احتجاج
جنگ اور جیو کے ہیڈآفس پر شر پسند عناصر کا حملہ افسوس ناک اور آزادی صحافت پر حملہ ہے، ملتان یونین آف جرنلسٹس560 0
Leave a Reply