فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات کیلئے امیدواروں کی حتمی لسٹ جاری کردی گئی ہے

صدر کیلئے 2 اُمیدوار ندیم جاوید۔ اور عامر آفریدی۔ جنرل سیکرٹری کیلئے 2 اُمیدوار آصف غفار اور ڈاکٹر تنویر احمد۔ فنانس سیکرٹری کیلئے 2 امیدوار منظور عالم ایاز اور ایم انور شکیل۔ نائب صدر کی دو نشستوں کیلئے 4 اُمیدوار عاطف چوہدری ۔ معظم رندھاوا ۔ عابد منہاس اور مرزا شبیر احمد۔ جوائنٹ سیکرٹری کی دو نشستوں کیلئے 4 امیدوار ثناء روف ۔ راو نعیم ۔ فیض فریدی اور نادر مان۔ میدان میں ہیں۔ ممبر مجلس عاملہ کی 10 نشستوں کیلئے 21 امیدوار ذیشان خان۔ نعیم مرزا۔ رمضان ناصر۔ اکرم عزیز۔ محمد اقبال۔ قدیر سکندر۔ دانش شیروانی۔ رانا محمد اعظم۔ شہباز علی ہادی۔ غلام مصطفی۔ عرفان جہانگیر۔ ابرار حبیبی۔ رضوان زیدی۔ عبدالماجد۔ ارشد شاہد۔ عبدالمنان۔ شیخ نصیر اسحاق۔ سرفراز غوری۔ غلام شبیر۔ اسلم ایاز۔ عبد الرحمان۔ میدان میں ہیں۔ کاغذات نامزدگی واپس لینے کے آخری دن 4 کاغذات واپس ہوئے۔ صدر کے ایک امیدوار عرفان جاوید۔ مجلس عاملہ کے تین امیدواروں محمد عمران۔ دلاور عباس۔ اور عرفان جاوید نے کاغذات واپس لے لئے۔

Share the post

Leave a Reply

Your email address will not be published.